Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز قانون داں بیرسٹر محمدعلی سیف کو ایم کیوایم خیبر پختونخوا اور فاٹا کا صدرمقر ر کردیا گیا بیرسٹرسیف ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی اور ڈپلومیٹک کمیٹی کے رکن بھی ہوں گے


ممتاز قانون داں بیرسٹر محمدعلی سیف کو ایم کیوایم خیبر پختونخوا اور فاٹا کا صدرمقر ر کردیا گیا بیرسٹرسیف ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی اور ڈپلومیٹک کمیٹی کے رکن بھی ہوں گے
 Posted on: 9/23/2014
ممتاز قانون داں بیرسٹر محمدعلی سیف کو ایم کیوایم خیبر پختونخوا اور فاٹا کا صدرمقر ر کردیا گیا بیرسٹرسیف ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی اور ڈپلومیٹک کمیٹی کے رکن بھی ہوں گے 
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی 
کراچی۔۔ 23ستمبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتاز قانون داں بیرسٹر محمدعلی سیف کوایم کیوایم خیبر پختونخوا اور فاٹا کا صدر اور سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی ( CEC ) کارکن مقر ر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بیرسٹرمحمدعلی سیف کو ڈپلومیٹک کمیٹی میں بھی شامل کر لیا گیا ہے ۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے ۔


9/29/2024 6:25:35 PM