Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وزیراعظم ہاؤس پر حملے کا منصوبہ ۔۔۔۔تحریر :۔ قاسم علی رضا
وزیراعظم ہاؤس پر حملے کا منصوبہ
تحریر:۔ قاسم علی رضا
خدا کا شکر ہے کہ رائے ونڈ پر وزیراعظم کی رہائش گاہ پرحملے کی سازش ناکام ہوگئی۔ دہشت گردوں نے وزیراعظم کی رہائش گاہ واقع جاتی عمرہ سے تین کلومیٹرکے فاصلے پرایک گھر میں بھاری اسلحہ اور بارود جمع کررکھا تھا۔۔۔۔۔
Click for details
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
آج صبح معطل کئے گئے رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کوان کی ذمہ داریوں پر بحال کردیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ آج صبح معطل کئے گئے رابطہ کمیٹی کے تمام ارکان کوان کی ذمہ داریوں پر بحال کردیاگیاہے۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان رئیس احمد اور محمد شاہد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 74کے کارکن رئیس احمد اور ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سیکٹر آگرہ تاج ، یوسی Iکے کارکن محمد شاہد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
نوابشاہ میں آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوابشاہ میں دو آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعددافراد کے جھلس کر ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے 
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
الطاف حسین نے انسانیت کی خدمت کو اپنی اولین ترجیح بنایا ہے، ڈپٹی کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹر نصرت شوکت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے انچارج ڈاکٹر نصرت شوکت نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور وہاں موجود سالانہ امدادی پروگرام کے لئے موجود امدادی سامان کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ بھی موجود تھے۔
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے غیرذمہ داری کے مظاہرے پر رابطہ کمیٹی کے 19اراکین کوغیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے غیرذمہ داری کے مظاہرے پر رابطہ کمیٹی کے19 اراکین کو غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مورخہ 20،جولائی2014 ء بروز اتوار لندن وقت کے مطابق صبح 7 بجکر 5 منٹ اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 5 منٹ پر نائن زیروفون کرکے حاضری لی گئی تو نائٹ ڈیوٹی پر موجود رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ز ڈاکٹر نصرت شوکت، ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک جوکہ سورہے تھے ، انہوں نے جاگ کر بتایا کہ وہ رات کی ڈیوٹی پر تھے اور ابھی اٹھیں ہیں ۔ جس پر میں نے یعنی قائدتحریک الطاف حسین نے پوچھا کہ بس رات کی ڈیوٹی کے لوگ ہیں اور ابھی صبح تک کوئی نہیں پہنچا؟تو سب کا مشترکہ جواب تھا ’’نہیں کوئی نہیں پہنچا‘‘ ۔

Read More    Posted on: 20 Jul 2014
رانا ثناء اللہ یہ نہ بھولیں کہ قابضین سب سے پہلے مالک مکان کوہی باہر نکال کرپھینکتے ہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے پنجاب کے سابق وزیرقانون رانا ثناء اللہ کے بیان جس میں انہوں نے کہاہے کہ’’ آمریت کے دور میں پارٹی چھوڑ کرجانے والے آج پارٹی کے وارث بنے بیٹھے ہیں‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اب پچھتائے کیا ہوت ۔۔۔جب چڑیا چگ گئیں کھیت‘‘
Read More    Posted on: 20 Jul 2014
ایم کیو ایم کے کارکنان کو نشانہ بنا کر دہشتگرد نظریہ حق پرستی کو مظلوموں تک پہنچنے سے روکنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-Aکے کارکن لیاقت حسین کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس المناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔رابطہ کمیٹی نے لیاقت حسین کے قتل کو کھلی بر بریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جناب الطاف حسین کا نظریہ حق پرستی کراچی سے نکل کر آج ملک کے ہر کونے میں پہنچ چکا ہے 
Read More    Posted on: 19 Jul 2014
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام افطار ڈنر اور غزہ کے مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے تحت علیگ لان گلشن اقبال میں افطار ڈنر کا اہتما م کیا گیا۔افطار ڈنر میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی اور احمد سلیم صدیقی ، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، آرٹس فاؤنڈیشن کے صدر محمد فیصل ندیم ،سندھ ٹیچرز فورم کے صدر عزیر مدنی،جامعہ اُردو کے وائس چانسلرڈاکٹر ظفراقبال،جامعہ کراچی وویمن اسٹیڈیزکی چےئر پرسن نسرین اسلم شاہ سمیت مختلف جامعات کے پروفیسرز،اساتذہ ، معروف کامیڈین سلیم آفریدی اورمختلف میڈیا گروپ سے تعلق رکھنے والے ٹی وی اینکرز ، نیوز کاسٹرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف و سینئر شخصیات اور ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران ، کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی 
Read More    Posted on: 19 Jul 2014
الطاف حسین کا ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گزشتہ روز دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے کارکن لیاقت حسین کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 19 Jul 2014

Urdu News Archive