Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کرے۔ آمین ثمہ آمین الطاف حسین


اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کرے۔ آمین ثمہ آمین   الطاف حسین
 Posted on: 10/10/2026

میں تمام انسانیت دوست عوام خصوصاً پاکستان اورتمام اوورسیزیونٹوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں، ہمدردوں، ماؤں،بہنوں،بزرگوں اور نوجوانوں سے پرزوراپیل کرتا ہوں کہ وہ ایم کیوایم کے سینئر تحریکی ساتھی اورایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد نظام الدین کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔ نظام الدین بھائی کا چندروزقبل پھیپھڑوں کا کامیاب آپریشن ہواہے لیکن وہ آپریشن کے بعد سے وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں ہیں اوراس وقت وینٹی لیٹر پرہیں۔ میں بھی نظام بھائی کے لئے دعا کررہا ہوں اورآپ سب بھی دعاکریں کہ اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کرے۔ آمین ثمہ آمین 

الطاف حسین 


10/12/2026 1:04:20 AM