Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جس نیت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی بنیاد ہے اگر پاکستان کھڑا ہوگیا تو ترقی، خوشحالی اور کھویا ہوا مقام حاصل کیاجاسکتا ہے ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن نے کبھی بھی رنگ و نسل کی تفریق نہیں کی ہے جس نیت اور بنیاد پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کھڑا ہے اگر پاکستان کھڑا ہوگیا تو ترقی و خوشحالی، استحکام ، سالمیت ، وقار اورکھویا ہوا مقام حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کرعملی طور پر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی ہے۔رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق
متحدہ قومی مو ومنٹ کی رابطہ رکن میاں عتیق نے کہا کہ پا کستان میں غریبو ں کے انقلاب کا نعرہ سب لگا تے ہیں لیکن انقلاب وہی لا سکتے ہیں جنہوں نے انقلا ب کا رول ما ڈل پیش کیا ہو اور قائد تحریک الطاف حسین نے ملک میں پہلی با ر غریب ومتو سط طبقہ کے پڑ ھے لکھے افراد کو ایو انو ں میں بھیج کر ملک میں انقلاب کی مثا ل قائم کی
Read More
Posted on:
25 Jul 2014
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے کہاہے کہ عوامی خدمت کے جذبے سے سرشارسیاست ہی قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیو ایم کا نصب العین ہے،ہمارے نزدیک خدمت کے بغیرسیاست کھلی منافقت اوردھوکہ ہے
Read More
Posted on:
25 Jul 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آج سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہو گا،اعلامیہ ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ امداد ی پروگرام آج جمعہ 26رمضان المبارک، 25جولائی2014ء کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے سالانہ امداد ی پروگرام سے قائد تحریک الطاف حسین فکر انگیز خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
25 Jul 2014
خدمت کے بغیر سیاست کوئی معنی نہیں رکھتی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنے کا درس دیا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ہر سال کروڑوں روپے مالیت کی امداد غرباء، مساکین،یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کی جاتی ہیں ۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2014
ملک میں اگرکوئی جماعت حقیقی معنوں میں تبدیلی لاسکتی ہے تووہ ایم کیوایم ہے ‘میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ اپر پنجا ب کمیٹی کے زیر اہتمام صحافی برادران کے لئے افطار پارٹی منعقد کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق ،بیرسٹر سیف علی خان ، اپر پنجاب کمیٹی کے صدر حاجی عتیق عباسی و اراکین کمیٹی ،سوشل فورم و اراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ صدر راولپنڈی واراکین کمیٹی، ڈسٹرکٹ صدر اسلام آباد و اراکین کمیٹی ،اراکین سٹی راولپنڈی اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ایم کیو ایم دکھی انسانیت کی بلا امتیاز خدمت کر رہی ہے، گلفرار خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرایم کیوایم کے شعبے ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے تحت لانڈھی کے علاقے شیرپاؤ کالونی میں منعقدہ تقریب میں غریب و مستحق خاندانوں میں راشن بیگز اور دیگر اشیاء ضرورت سمیت امدادی سامان تقسیم کیا گیا
Read More
Posted on:
24 Jul 2014
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا نیو کراچی سیکٹر کے لاپتہ کارکن ظفر احمد کی والدہ سعیدہ بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیو کراچی سیکٹر یونٹ 141کے کارکن ظفر احمد کی والدہ محترمہ سعیدہ بیگم کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2014
پاکستان کے معروف اسٹیج فنکار محمود خان کے گردے فیل ہونے کے باعث انتقال پررابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے معروف اسٹیج فنکار محمود خان کے گردے فیل ہونے کے باعث انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اے پی ایم ایس او کے سابق مرکزی رکن عدیل صفری سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزین کے سابق مرکزی رکن عدیل صفری کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Jul 2014
...
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
...
News
8331
to
8340
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us