Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کو سوسائٹی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری مرحوم کو سوسائٹی قبرستا ن میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ منیر قادری مرحوم کی نماز ہ پیر کے روز بعد نماز عصر نماز عصر درالسلام مسجد نزد PECHSسوسائٹی بلاک 2میں ادا کی گئی ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
مسلح ہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121۔ اے کے جوانٹ سرکل انچارج صلاح الدین کے سفاکانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Aکے جوائنٹ سرکل انچارج صلاح الدین کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121۔اے کے جوائنٹ سرکل انچارج صلاح الدین کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121کے جوائنٹ سرکل انچارج صلاح الدین کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
منیر قادری مرحوم خوش مزاج ، اچھی شہرت اور شخصیت کے مالک تھے ، حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید
\متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فوزیہ حمید نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
منیر قادری مرحوم حق پرستانہ جدوجہد میں اپنے گھرانے کے ہمراہ شریک تھے، حق پرست رکن قومی اسمبلی نگہت شکیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن قومی اسمبلی محترمہ نگہت شکیل نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
شہید ملت خان لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے شرافت علی خان کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہید ملت خان لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے شرافت علی خان کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے اے پی ایم ایس او کی سینئر ترین رکن ، شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
تحریک جب وجود میں آئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں ہمت و حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریک جب وجود میںآئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں 1992کے آپریشن میں دنیا اس ادھر سے ادھر ہوگئی مگر پاکستان میں رہ کر دربدری کی زندگی گزارتی رہی ، ہمت اور حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی ، معصوم بچے دربدری کی ٹھوکر کھاتے رہے مگر وہ ثابت قدم رہی آج اللہ نے ان کا ایک بہت بڑا سہارا جوشوہر کے روپ میں ہو تاہے سرتاج کے روپ میں ہو تاہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
میٹروپولیٹن پولیس نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی پولیس ضمانت میں دسمبر تک کی توسیع کردی
میٹروپولیٹن پولیس نے اس بارے میں قائدتحریک الطا ف حسین کوان کے وکلاء کے ذریعے آگاہ کیا ہے
واضح رہے کہ جناب الطاف حسین کو31جولائی کوانٹرویوکے لئے پیش ہوناتھا
مجھے اندازہ تھاکہ پولیس ضمانت کی تاریخ میں توسیع کردی جائے گی۔الطاف حسین
یہ پیش رفت برطانوی قانون کے مطابق معمول کاحصہ ہے۔الطاف حسین
کارکنوں،چاہنے والوں اورہمدردوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ اس پوری قانونی کارروائی کے دوران مکمل صبروتحمل کامظاہرہ کریں۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 28 Jul 2014
نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر ایم کیوایم سوشل ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کی انچارج منگلا شرما کاا ظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ سوشل ریلیشن ڈیپارٹمنٹ (SRD)کی انچارج منگلا شرما نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی اور ایم کیوایم شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج نائلہ منیر کے شوہر منیر قادری کے انتقال پر دلی افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More    Posted on: 28 Jul 2014

Urdu News Archive