Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کا نظریہ حق پرستی کشمیر کی گلیوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے، سلیم بٹ
متحد ہ قومی موومنٹ کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے زیر اہتمام کشمیر کالونی دھابیجی میں کشمیری معززین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر حق پرست رکن قانون ساز اسمبلی کشمیر سلیم بٹ نے شرکا ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام جناب الطاف حسین کے پرچم حق تلے بڑی تعداد میں یکجا ہو رہے ہیں اور نظریہ حق پرستی کشمیر کی گلی کوچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں’ ’یوم شہدائے حق ‘‘ منایا جا ئے گا
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں ’یوم شہداء‘ منایا جائے گا اورحق پرست شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ملک بھرمیں بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان کے باوجودکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق صارفین پرلاگونہ کئے جانے پرایم کیوا یم رابطہ کمٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے پیش نظروزیراعظم پاکستان کی جانب سے ملک بھرمیں بجلی کے نرخوں میں کمی کے واضح اعلان کے باوجودکے الیکٹرک ترجمان کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق Kالیکٹرک صارفین پرلاکونہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
شکریہ اور شکوہ - حسن نثار
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ سیدالشہداحضرت امام حسینؓ اورشہدائے کربلاکے چہلم کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہدائے کربلا نے میدان کربلامیں اپنے لہوسے حق پرستی اورتسلیم ورضاکی ایسی تاریخ رقم کی ہے جورہتی دنیاتک حق کی راہ پرچلنے والوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت سے زندہ رہے گی۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
ایم کیوایم کاپیغام حق ملک کے چپے چپے میں پھیل چکا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کاپیغام حق ملک کے چپے چپے میں پھیل چکا ہے ، انشاء اللہ بہت جلد ملک بھر میں غریب ومتوسط طبقہ کی قیادت کا انقلاب برپا ہوگا ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں محمد عتیق سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
چنیسرگوٹھ میں جرائم پیشہ عناصراوران کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارورائی کی جائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمرمنصورنے وزیراعظم میاں نوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی اورآئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اخترسے مطالبہ کیاہے کہ چنیسرگوٹھ میں جرائم پیشہ عناصراوران کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارورائی کی جائے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
وزیر اعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے خوش آئند اقدام ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میا ں محمد نواز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کوملک بھر کے غریب و متوسط طبقے کے عوام کیلئے حکومت کا خوش آئند اور مثبت اقدام قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ ملک بھر کے عوام بنیادی ضروریات زندگی کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے اور بیروزگاری کے سبب پریشان حال زندگی گزار رہے ہیں
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی مظہر عباس ،جیونیوز کی خواتین صحافیوں اور اب تک ٹی وی چینل کے رپورٹر طلعت حسین پر حملے اورانہیں ہراساں کرنے کاواقعہ قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے سینئر صحافی مظہر عباس،جیونیوز کی خواتین رپورٹرزسدرہ ڈار،عمیمہ ملک اور اب تک ٹی وی کے رپورٹر طلعت حسین پر حملے اورانہیں ہراساں کرنے کی شدیدمذمت کی ہے اوراسے آزادی صحافت کے اصولوں کے صریحاًخلاف قراردیاہے ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے اڈے وجود میں آرہے ہیں حکومت سندھ کوئی کار روائی نہیں کر رہی،ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نواز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چنیسر گوٹھ میں ایم کیوایم کراچی مضافاتی آگنائرنگ کمیٹی کے کارکنان کے بہیمانہ قتل اور زخمی کرنے کے واقعات میں ملوث جرائم پیشہ منشیات فروش دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے اور انہیں حاصل پولیس اور سرکاری سرپرستی کا سلسلہ فی الفور بند کیاجائے بصورت دیگر ایم کیوایم اپنے پرامن احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ ان خیالا ت کااظہار ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن غازی صلاح الدین نے
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7611
to
7620
of
13678
Urdu News Archive
Whenever the Pakistan People's Party faces challenges, it tends to pla
...
11 Aug 2026
Do not intimidate Muhajirs regarding the matter of new provinces, admi
...
08 Aug 2026
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us