Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور عبد الحسیب کی حافظ جمیل راٹھور اورمعروف شیعہ عالم عون محمد نقوی سے ملاقات
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر اراکین رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی اور عبد الحسیب نے ڈاکٹر حافظ جمیل راٹھور اور معروف شیعہ عالم عون محمد نقوی سے انکی رہائشگاہوں پر علیحدہ علیحدہ ملاقات کرکے جناب الطاف حسین کامحرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری ، انتہاء پسندی کے خاتمے اور برداشت کا پیغام پہنچایا۔اس موقع پر حق پرست ارکان اسمبلی سفیان یوسف ، جمال احمد ،ریحان ظفر ، انور رضا،ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے انچارج و ذمہ داران و دیگر انکے ہمراہ تھے 
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
جناب الطاف حسین ملک سے وڈیرانہ، جاگیردارانہ اور اسٹیٹس کو کے خاتمے کی جدوجہد کررہے ہیں، ہیر اسماعیل سوہو
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ہیر اسماعیل سوہو نے ہفتے کے اندرون سندھ تنظیمی کمیٹی کے ارکان محمد یوسف اور خالد بگھیو کے ہمراہ ہفتے کے روز خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں کیٹی بندر ، کمہارو جہان کے علاقے میں قائم طبی کیمپ کا دورہ کیا اور عوام کو دی جانے والی سہولیا ت کا جائزہ لیااور عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے میں مصروف عمل ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل اسٹاف سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ایم کیوایم برطانیہ
ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے سانحہ 31اکتوبر1986ء کے شہداء کو زبردست خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاسکتا ایم کیو ایم کی جدوجہد قربانیوں کی المناک داستانوں سے بھری پڑی ہے اور جس تنظیم میں بہادر، نڈر اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے کارکنان موجود ہوں تو ایسی تحریکوں کو کسی صورت ختم نہیں کیا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
پاکستانی قوم پر ہر مشکل گھڑی میں جناب الطاف حسین کے کارکنان خدمت خلق کے لئے پیش پیش رہتے ہیں، سیف یار خان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یا ر خان نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ممکنہ سمندری طوفان کے پیش نظر ریڑھی گوٹھ کے علاقے دبلا پاڑہ میں قائم طبی امدادی کیمپ کا دورہ کرکے وہاں عوام کو دی جانے والی سہولیا ت کا جائزہ لیا اور طبی عملے سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی شیراز وحید، ایم کیوایم
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی اشفاق احمد منگی کی سندھی چینل کے بیورو چیف فاروق تبسم پر پیپلز پارٹی کارکنان کے بہیمانہ تشدد کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و حق پرست رکن سندھ سناشفاق احمد منگی نے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جا نب سے سندھی ٹیلیویژن آواز کے بیورو چیف فاروق تبسم پر بہیمانہ تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار کے خلاف عمل قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں اشفاق منگی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
میں نے ملک کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ غریب، ورکنگ کلاس اور مڈل کلاس کے افراد کو ایوانوں میں بھیجا ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج غریب مڈل کلاس اور لوئر مڈل کلاس کیلئے آواز اٹھانے والے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری نے سیاست میں قدم تک نہیں رکھا تھااس سے پہلے ہی میں نے غریب ،مڈل کلاس اورلوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کو قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پہنچادیا تھا ۔
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لوئر اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے اہلکاروں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کوجلد صحتیابی عطا فرمائے۔ 
Read More    Posted on: 01 Nov 2014
’’ داعش ‘‘ کی شکل میں طالبان اورالقاعدہ سے زیادہ بڑ ا خطرہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ ’’ داعش ‘‘ کی شکل میں طالبان اورالقاعدہ سے زیادہ بڑ ااورہولناک خطرہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے ،اگر حکومت اورسیکوریٹی اداروں نے عوام کے ساتھ ملکر اس خطرے کی روک تھام نہ کی اور اس خطرناک شدت پسند گروپ پر قابونہ پایاتوپاکستان کی ہر گلی اورمحلے میں بے گناہوں کی لاشوں کے انبارہوں گے اورپاکستان کے عوام روانڈا میں افریقی قبائل کے ہاتھوں لاکھوں افرادکے سفاکانہ قتل عام کو بھول جائیں گے 
Read More    Posted on: 31 Oct 2014
سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب صدرفضل حق عباسی ،چودھری مقصود احمد کو جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیدران کو ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں فضل حق عباسی کو بار کا صدر اور ،چودھری مقصود احمد کو جنرل سیکر یٹری منتخب ہونے پر مبار کباد پیش کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 31 Oct 2014
31 اکتوبر1986ء کادن میرے لئے ایک بہت المناک دن کی حیثیت رکھتاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 31 اکتوبر1986ء کادن میرے لئے ایک بہت المناک دن کی حیثیت رکھتاہے جس روز اسٹیبلشمنٹ نے ایم کیوایم کوختم اورتباہ کرنے کی پوری قوت کے ساتھ کوشش کی اور ایم کیوایم کے خلاف ریاستی مظالم کانہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیاگیا۔ 
Read More    Posted on: 31 Oct 2014

Urdu News Archive