Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
شاتم رسول خورشید شاہ نے اس لفظ مہاجر کو گالی کہہ کر پوری امت مسلمہ کی توہین کی ہے۔فضیل اسلم رانا
متحدہ قومی موومنٹ پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ہنگامی میتنگ کا انعقاد کیا گیاجس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی 
Read More    Posted on: 27 Oct 2014
ہندو کمیونٹی کی جانب سے د یوالی کے موقع پرجناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پر چراغ روشن کئے گئے
گذشتہ روزہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور تما م ہندو برادری کی جانب سے د یوالی کے موقع پرجناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پر ان کی صحت و سلامتی اور ایم کیوایم کی ترقی اور کامرانی کے لئے چراغ روشن کئے اورہندو عقیدے کے مطابق خوبصورت اور دلکش رنگوں کے ذریعے رنگولی سجائی، وفد کے ارکان نے بتایا کہ چراغ جلانے اور رنگولی سجانے کا مقصد یہ ہے کہ جناب الطاف حسین کا گھر ہمیشہ رنگوں اور روشنیوں سے بھرارہے ۔
Read More    Posted on: 27 Oct 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے وفودکی مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران مذہبی رواداری اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے وفودکی مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام،مشائخ عظام ، مذہبی اسکالرز، مفتیان ،خطباء ،امام بارگاہوں اورمساجدکے منتظمین اورشیعہ سنی انجمنوں کے اراکین سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری ہے۔
Read More    Posted on: 27 Oct 2014
لندن میں کشمیر ریلی میں بلاول زرداری کے ساتھ بعض عناصر کے نازیبا سلوک کاواقعہ افسوسناک ہے۔ سینیٹر بابر غوری
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بابرخان غوری نے لندن میں ہونے والی کشمیر ریلی میں بلاو ل زرداری کے ساتھ بعض عناصرکی جانب سے کئے جانیوالے نازیبا سلوک پرسخت افسوس کیاہے۔
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے۔طاہرکھوکھر
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈرطاہرکھوکھر نے کہاہے کہ ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی بھرپور اور مکمل حمایت کرتی ہے اوروہ حقوق کی جدوجہدمیں مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لندن میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت میں منعقدکئے جانے والے مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ 
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
حق اورسچ بولنے والے علمائے کرام اورمشائخ ہمارے سرکاتاج ہیں ،ہمارے دلوں میں انکی بہت عزت ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ کسی مصلحت کے بغیرحق اورسچ بولنے والے علمائے کرام اورمشائخ ہمارے سرکاتاج ہیں اورہمارے دلوں میں ان کی بہت عزت ہے ۔ 
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
خورشید شاہ کے لفظ مہاجر کی توہین اور تحقیر کے خلاف جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی ، جامع مسجد ہاشمی المعروف لال مسجد عثمان آباد کراچی ، متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان اور دارالافتاء جامعہ احتشامیہ جیکب لائن کراچی نے فتوے جاری کردیئے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کی تحقیر اور توہین کے خلاف جامعہ بنوریہ عالیہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم ، جامع مسجد ہاشمی المعروف لال مسجد عثمان آباد کراچی کے امام و خطیب مولانا مفی غلام احمد ، متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے مولانا محمد شمیم خان اور دارافتاء جامعہ احتشایہ جیکب لائن کراچی احقر محمد فاروقی عفی عنہ نے فتوے جاری کئے ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
مہاجر کو شناخت بناکر کوئی کفر اور ملک کے خلاف سازش نہیں کی ہے، حق پرست سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی
مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خورشید شاہ کو نبی اکرم ﷺ کے القابات کا احترام سیکھنا ہوگا ، ہم حیران ہیں خورشید شاہ کو اپوزیشن لیڈر کیسے بنا دیا گیا ، اسکو ل کے بچے کو بھی پتا ہے کہ مہاجر کے لفظ کو کتنی تقدیس حاصل ہے ،، پیپلزپارٹی سندھ میں نفرتیں بونے کا قابل مذمت عمل کررہی ہے ،سندھ میں صوبے بننے چاہئے اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے ۔ لفظ مہاجر کی تحقیر پر آج کا احتجاجی مظاہرہ سندھیوں ، پٹھانوں ، پنجابی ، کشمیریوں سے نفرت میں نہیں ہے 
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
محرم کے بعد 20صوبے بنانے کی تحریک چلائیں گے ، ہجرت سنت عظیم ہے اور اس پر عمل کرنے والا مہاجر کہلاتا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہجرت سنت عظیم ہے اور اس پر عمل کرنے والا مہاجر کہلاتا ہے اور رسول اللہ ﷺ سے لیکر اور آج تک جو بھی کسی مقصدا ورمشن کے تحت اپنا گھر اور علاقہ چھوڑے وہ مہاجر کہلاتا ہے ،جان لیاجائے کہ پناہ گزینوں اور مہاجروں میں بڑا فرق ہوتا ہے ، محرم کے بعد 20صوبے بنانے کی تحریک چلائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مہاجر چلنا شروع کرتا ہے تو تاریخ تحریر ہوناشروع ہوتی اور جب پہنچتا ہے تو تبدیلی ہونا شروع ہوتی ہے ، مکہ سے مہاجر جب یثرب پہنچا تو وہ مدینہ بن گیا 
Read More    Posted on: 26 Oct 2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے کے گستاخانہ ، متعصب اور تحقیر آمیز بیان کے خلاف شاہراہ قائدین پر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے لفظ ’’مہاجر ‘‘ کو گالی قرار دینے کے گستاخانہ ، متعصب اور تحقیر آمیز بیان کے خلاف اور توہین رسالت ؐ کا مرتکب ہونے پر اتوار کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منایا گیا
Read More    Posted on: 26 Oct 2014

Urdu News Archive