Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی کا وفد کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے منتخب رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی نے گزشتہ روز خضدار کے علاقے پیر عمر میں مسافر بس حادثے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے کراچی کے رہائشی خواتین و بچوں سمیت 11افراد سے عباسی شہید اسپتا ل میں ملاقات کرکے انہیں جناب الطا ف حسین کی جانب سے تعزیت و ہمدردی کا پیغام پہنچا یا ۔
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
ملک بھر میں ممبر سازی مہم ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے تیسرے روز بھی زبردست طریقے سے جاری رہی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے تیسرے روز بھی زبردست طریقے سے جاری رہی ۔ اس سلسلے میں صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیوایم کے تحت سینکڑوں کی تعداد میں رکنیت سازی کیمپس لگائے گئے ہیں
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
ممبر سازی مہم کے بعد ایم کیوا یم کی آواز کوپنجاب میں دبانے کیلئے سازشیں کی جارہی ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ممبر سازی مہم کے آغاز کے بعد ایم کیوا یم کی آواز کو پنجاب میں دبانے کیلئے سازشی ہتھکنڈے استعمال کئے جارہے ہیں اور گزشتہ روز لاہور اور گجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے ممبر سازی تشہیری بینرز پھاڑے جا رہے ہیں
تصاویر
English Viewers
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
حکومت پا کستان داعش کی سرگرمیوں کا نوٹس لے۔ ڈاکٹر سلیم دانش
ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش کی سرگرمیوں کا فوری نوٹس لیا جائے۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین ایک بار پھر قوم کو داعش کی صورت میں آنیوالے خطرات سے بروقت آگاہ کرچکے ہیں
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
بڑی تعداد میں عوام کی ممبر سازی کیمپس پر موجودگی ملک میں غریب و متوسط طبقے کے انقلاب کی نوید ہے، سیف یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان اور حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصو ر نے خیبر پختونخوا ایبٹ آباد میں قائم ممبر سازی مہم2014ء کے مرکزی کیمپ کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کی مختلف اقلیتی آبادیوں میں بھر پور طریقے سے ممبر سازی مہم جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کی مختلف اقلیتی آبادیوں میں بھر پور طریقے سے ممبر سازی مہم جاری ہے اور اقلیتی عوام کی بہت بڑی تعداد ممبر سازی فارم پُر کرکے ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کررہی ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
ملک کا باشعور طبقہ 67برسوں سے وسائل پر قابض کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے، سیف یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان نے کہاہے کہ ملک کے مظلوم و محروم عوام جناب الطاف حسین کے فکر و فلسفے سے متاثر ہوکر جوق درجوق ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں ،ملک کا باشعور طبقہ 67برسوں سے وسائل پر قابض جاگیر داروں، وڈیروں اور کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف صف آراء ہو چکا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ایم کیوایم کے پرچم تلے پاکستان میں غریبوں کا انقلاب آئے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کراچی مضا فا تی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی کی مختلف مضافاتی بستیوں اور گوٹھو ں میں قائم ممبر سازی مہم 2014ء کیمپ کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کا خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ پشاور اور نوشہر ہ میں ممبر سازی کیمپ کا دورہ
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آ فریدی نے خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ پشاور اور نوشہرہ میں قائم ممبر سازی مہم کیمپس کا دورہ کیا اور کیمپ پر رکنیت حاصل کرنے کیلئے آنیوالے عوام سے ملاقا ت کی ۔
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
حیدر آباد اور خضدار میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدر آباد میں باراتیوں کی بس کے کھائی میں گرنے اور خضدار میں پیر عمر کے مقام پر مسافر بس کے حادثے اور اس کے نتیجے میں خاتون سمیت متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ رکنیت سازی کے ذریعے ملک میں نئی قیادت پیدا کرنا چاہتی ،سیف یار خان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیف یار خان ، حق پرست رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سلیم بٹ اور صوبائی تنظیمی کمیٹی کشمیر خیبرپختونخواہ کے انچارج تحسین قریشی نے ہفتے کو ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم کے دوسرے روز مظفر آباد یونیورسٹی گراؤنڈ میں قائم مرکزی کیمپ کا دورہ کرکے انتظامات کاجائزہ لیا
Read More
Posted on:
15 Nov 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7491
to
7500
of
13296
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us