Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس گاڑیوں اوربھاری مالیت کا امدادی سامان اورجان بچانے والی ادویات سے لدے چارٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے دوایمبولینس گاڑیوں اورلاکھوں روپے مالیت کے امدادی سامان سے لدے چار(4)ٹرک تھر کے قحط زدہ خاندانوں کی امداد کے لئے مٹھی روانہ کردیئے گئے۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
مذہب کے نام پر ظلم ملک کی سلامتی کے لئے انتہائی خطرناک اور تباہ کن ہے ، ڈاکٹر محمد فارو ق ستار
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ کوٹ رادھا کشن میں زمیندارکے ہاتھوں جلائے گئے بیگناہ مسیحی میاں بیوی شہزاد مسیح اور شمع بی بی کی یاد میں شمع روشن کرنے کیلئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی ۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
این آ ئی سی ایچ کراچی میں بجلی تعطل کے سبب چار معصوم بچوں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی میں بجلی کی بندش کے سبب 4معصوم بچوں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن شاہد انجم کے والد عبدالکریم خان ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153نائن زیرو سے متصل عزیزآباد کے رہائشی فیض الحسن کے بہنوئی نعمان حسین ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی سچل سیکٹر کے کارکن عمران مغل کے بھائی ریحان مغل ، قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131معراج الدین کے والد عبدالغفار اور ایم کیو ایم ایلڈز ونگ سرجانی سیکٹر یونٹ 7کے کارکن محمد شاکر کے نواسہ مصلح الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کاجنرل روکرزاجلاس مورخہ 9نومبربروزاتوارلال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی کاجنرل روکرزاجلاس مورخہ 9نومبربروزاتوارشام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہوگا۔جنرل روکرز اجلاس میں پنجابی وسرائیکی ذمہ داران وکارکنان شرکت کریں گے۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے سینئرکارکن سیدشہزادعلی کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹرکے سینئرکارکن سیدشہزادعلی کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
کالم : پاکستانی عیسائی کیا کریں؟ ...تحریر : ایاز میر
کالم : پاکستانی عیسائی کیا کریں؟
تحریر : ایاز میر
شکریہ : روزنامہ جنگ
Read More    Posted on: 08 Nov 2014
پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور انٹر ریلیجیس پیس کونسل پنجاب کے جنرل سیکریٹری بشپ آئی پال ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج سید منور الاسلام سے ملاقات کی
پاک میتھو ڈسٹ چرچ کے چیئرمین اور Inter Religious Peace Council Punjabکے جنرل سیکریٹری بشپ آئی پال نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا 
Read More    Posted on: 07 Nov 2014
روزنامہ جنگ کے سابق ایڈیٹر ظہور نیازی کی اہلیہ کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روز نامہ جنگ لندن کے سابق ایڈ یٹر ظہور نیاز ی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ظہور نیازی سمیت مرحومہ کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 07 Nov 2014
ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ8نومبربروز ہفتہ جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں سانحہ کوٹ رادھاکشن کے متاثرین کی یاد میں شمع جلائی جائینگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مورخہ8،نومبربروز ہفتہ کی شام ساڑھے 5 بجے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں سانحہ کوٹ رادھا کشن میں زندہ آگ میں جلائے جانے والے عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے بھٹہ مزدورمیاں بیوی شہزادمسیح اورشمع بی بی کی یاد میں دیے روشن کیے جائیں گے 
Read More    Posted on: 07 Nov 2014

Urdu News Archive