Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حق پرست عوام و کارکنان کنورحمزہ نویدکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنورنویدجمیل کے صاحبزادے کنورحمزہ نویدکی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 05 Nov 2014
یوم عاشور کے موقع پر ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام رنگ محل چوک ، لاہور میں عزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کا کیلئے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 
Read More    Posted on: 05 Nov 2014
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کے’’باباگرونانک‘‘کے546 ویں جنم پرجناب الطاف حسین کی مبارکباد
=متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم سکھ برادری کے’’باباگرونانک‘‘کے546 ویں جنم پر مبارکبادپیش کی ہے 
Read More    Posted on: 05 Nov 2014
حق پرست عوام و کارکنان سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر فوٹو جرنلسٹ مجیب الرحمن کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 05 Nov 2014
کوٹ رادھاکشن میں مسیحی میاں بیوی کو جھوٹے الزام میں زندہ جلانے کا واقعہ سفاکیت اوروحشت وبربریت کی بدترین مثال ہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پنجاب کے شہرقصورکے علاقے کوٹ رادھاکشن میں مسیحی میاں بیوی کوایک جھوٹے الزام میں تشدد کرکے زندہ جلانے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک خصوصاًپنجاب میں اس قسم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اورذاتی جھگڑوںیاانتقامی کارروائیوں کومذہبی رنگ دیکر آئے دن کسی نہ کسی مسیحی ، ہندو یاسکھ کوظلم اوربربریت کانشانہ بنایاجارہا ہے ۔
Read More    Posted on: 05 Nov 2014
یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرملک بھرمیں سیکوریٹی کے مؤثراوربھرپوراقدامات کرنے پرحکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کوزبردست خراج تحسین پیش کیاہے ۔ 
Read More    Posted on: 04 Nov 2014
پنجاب کے ضلع قصورمیں بااثرافرادکی جانب سے میاں بیوی کوبھٹے میں زندہ جلانے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب ضلع قصورکے علاقے کوٹ رادھاکشن میںیوسف گجر نامی بااثرشخص کی جانب سے ادھارکی رقم کے تنازعے کوغلط رنگ دیکرگاؤں کے لوگوں کو مشتعل کرکے اقلیت سے تعلق رکھنے والے غریب محنت کش میاں بیوی شہزاد مسیح اور شمع بی بی کوبھٹے میں جھونک کرزندہ جلانے کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 
Read More    Posted on: 04 Nov 2014
یوم عاشورکے موقع پر جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اور سبیلیں لگانے پر رابطہ کمیٹی، ارکان اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی اورملک کے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کوالطاف حسین کاخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے یوم عاشورکے موقع پرماتمی جلوسوں کے تحفظ کیلئے بھرپورکرداراداکرنے، جلوسوں میں شرکت کرنے اور عزاداروں کیلئے طبی امدادی کیمپس اورپانی اورشربت کی سبیلیں لگانے اورعزاداروں کوطبی امدادفراہم کرنے اوران کے ساتھ بھرپورتعاون کرنے پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، میڈیکل ایڈکمیٹی کے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اورکراچی سمیت ملک بھرکے تمام یونٹوں، سیکٹروں اورزونوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 04 Nov 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن اورمیڈیکل ایڈکمیٹی کے زیر اہتمام 9محرم الحرام کی شب اور یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر سے برآمد ہونے والے ماتمی اور عزاداری کے جلوسوں کی گزرگاہوں پر طبی واستقبالیہ کیمپس کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اورایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے تعاون سے یکم محرم الحرام سے 8محرم الحرام تک کراچی سمیت ملک بھر میں درجنوں مقامات پرطبّی واستقبالیہ کیمپس قائم کیے گئے جبکہ 9، محرام الحرام کی شب اور یوم عاشور کے موقع پرنکلنے والے مرکزی ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں پر عزاداری کو طبّی وامدادی کیمپس لگائے گئے
Read More    Posted on: 04 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے راکین کا مختلف امام بارگاہوں خیرالعمل انچولی اور رضویہ امام بارگاہوں،مجالس کا دورہ،منتظمین سے ملاقاتیں
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ،عادل صدیقی ،عارف خان ایڈوکیٹ اور احمد سلیم صدیقی کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر محرم الحرام میں مذہبی رواداری اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے فروغ کے لئے کراچی کے علاقے خیرالعمل انچولی اور رضویہ امام بارگاہوں،ماتمی مجالس اور سبیلوں کا دورہ کیا
Read More    Posted on: 04 Nov 2014

Urdu News Archive