ڈنڈا بردار شریعت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے پر سول سوسائٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، الطاف حسین
لندن۔۔۔19دسمبر2014ء
تبت سینٹر پر عظیم الشان قومی یکجہتی ریلی سے جناب الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں لال مسجد کے سامنے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی جن خواتین ، مرد حضرات ، بچے ، بچیوں نے ڈانڈا بردار شریعت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا میں انہیں خراج تحسین و سلام تحسین پیش کرتا ہوں۔