Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
گلستان جوہر کے علاقے کامران چورنگی کے قریب امام بارگاہ پر دستی بم حملے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گلستان جوہرکے علاقے کامران چورنگی کے قریب امام بارگاہ پردستی بم حملے کی سخت مذمت کی ہے اوراسے انتہائی بزدلانہ عمل اورشہرمیں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ 
Read More    Posted on: 30 Oct 2014
بلوچستان اوتھل سے کراچی آنیوالی کوچ اور ٹرک کے تصادم اور ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرجانے کے حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پررکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن یوسف شاہوانی نے بلوچستان اوتھل سے حب کے راستے کراچی آنے والی کوچ کے ٹرک سے ہونے والے ہولناک تصادم اور ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرجانے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 30 Oct 2014
پاکستان بین الاقوامی سطح پرتنہائی کا شکار ہے، کھیل و ثقافت کو فروغ دیکر خطے کی ترقی ممکن ہے، سید حیدر عباس رضوی
میانمار سیپک تاکر اور چن لون فیڈریشن کے صدر و میانمار کے قومی کوچ مسٹر لون نے میانمار کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں مسٹر کینگ زو اور مسٹر نندا کیو اور دیگر پر مشتمل وفد نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیر و کا دورہ کیا ۔ 
Read More    Posted on: 30 Oct 2014
جماعت اسلامی اور اس کے رہنما ابھی تک کراچی کے عوام کی جانب سے مسترد کئے جانے کے زخم چاٹ رہے ہیں، سیکٹر انچارجز
متحدہ قومی موومنٹ کراچی کے سیکٹر انچارجز نے ایک نجی نیوز چینل کے پروگرام میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے ایم کیوایم پر بلاجواز ،جھوٹے الزامات عائد کرنے اور ایم کیوایم کیلئے حقائق کے برخلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 30 Oct 2014
آسٹریلیاکے خلاف مسلسل تیسری سینچری بنا کرریکارڈقائم کرنے پر ممتازکرکٹریونس خان کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے 90 سال بعددنیاکے کسی بھی کرکٹرکی جانب سے آسٹریلیاکے خلاف مسلسل تیسری سینچری بنانے کااعزاز حاصل کرنے پر پاکستان کے ممتازکرکٹریونس خان کواپنی، رابطہ کمیٹی اورپوری قوم کی جانب سے زبردست مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More    Posted on: 30 Oct 2014
ملک میں فی الفورفوج کی نگرانی میں مردم شماری کرائی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ملک میں فی الفورفوج کی نگرانی میں مردم شماری کرائی جائے اور آبادی کاسائنسی بنیادوں پر تجزیہ کیاجائے اورکاؤنٹنگ کی جائے تاکہ عوام کوان کی نمائندگی کاجائزحق مل سکے۔ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں فی الفور بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، لوکل گورنمٹ نظام نافذ کیاجائے اورالیکشن کمیشن کے زیراہتمام فی الفور نئے سرے سے حلقہ بندیاں کی جائیں۔


Read More    Posted on: 29 Oct 2014
خورشید شاہ نے لفظ مہاجر کے بارے میں جو کچھ کہا تھا اس پر انہوں نے معذرت کرلی ہے، ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اس حساس موضوع سے جتنا دور رہیں بہتر ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج کراچی اورحیدرآبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی کی جانب سے لفظ ’’ مہاجر ‘‘ کوگالی قراردینے پر معذرت کے حوالے سے کہا کہ خورشیدشاہ نے لفظ مہاجر کے بارے میں جو کچھ کہا تھا
Read More    Posted on: 29 Oct 2014
طوفان نیلو فر کے پیش نظر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور اس کے رضاکاروں کو متحرک کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے ساحل پر متوقع طوفان نیلوفر کے پیش نظر ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن اور اس کے رضاکاروں کو امدادی سرگرمیوں کیلئے متحرک کردیا ہے
Read More    Posted on: 29 Oct 2014
حیدر آباد بم ڈسپوزل اسکواڈ سلیم ویسترو کی بم ناکارہ بنانے کے دوران زخمی ہونے پر انتقال کرجانے پرحق پرست ارکان اسمبلی حیدر آباد کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان اسمبلی حیدر آباد نے حیدرآباد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سلیم ویسترو کے بم ناکارہ بنانے کے دوران شدیدزخمی ہونے کے بعد آج انتقال کرجانے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 29 Oct 2014
تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تھر پارکر میں پانی و غذائی قلت اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث خواتین اوربچوں سمیت لوگوں کی اموات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ تھر پارکر میں لوگوں کی روزانہ اموات کے باوجود مؤثر اور ٹھوس اقدامات نہ کرنا پیپلزپارٹی اورحکومت سندھ کی کھلی بے حسی ہے ۔
Read More    Posted on: 29 Oct 2014

Urdu News Archive