Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے باعث انتقال کرگئے


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے باعث انتقال کرگئے
 Posted on: 12/24/2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے باعث انتقال کرگئے
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔24، دسمبر2014ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی عمر 40سال تھی اور وہ علالت کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے تاہم آج ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ مرحوم کے سوگواران میں ایک بیوہ شامل ہیں ۔
دریں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)







9/30/2024 6:12:45 AM