Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست کی ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے


جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست کی ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
 Posted on: 12/24/2014
جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست کی ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
ملک کی موجودہ نازک ترین صورتحال پر جناب الطاف حسین کی اہم پریس کانفرنس کو مختلف حلقوں میں اہمیت دی جارہی ہے
پریس کانفرنس آج سہ پہر پاکستانی وقت کے مطابق3:30بجے ہوگی جس کی کورریج ناموراینکر پرسنز ، تجزیہ نگار،رپورٹرز اور میڈیا کے نمائندگان خصوصی طور پر کریں گے
پریس کانفرنس میں ممتاز علمائے کرام اور اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی
کراچی ۔۔۔24، دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست ہونے والی اہم پریس کانفرنس کیلئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔پریس کانفرنس کے انتظامات کی نگرانی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کی ۔ ملک کی موجودہ نازک ترین صورتحال پر جناب الطاف حسین کی اہم پریس کانفرنس کو مختلف حلقوں میں اہمیت دی جارہی ہے ۔جناب الطاف حسین کی پریس کانفرنس میں ممتاز علمائے کرام اور اہم شخصیات شرکت کریں گی جبکہ پریس کانفرنس آج سہ پہر پاکستانی وقت کے مطابق3:30بجے ہوگی جس کی کورریج ناموراینکر پرسنز ، تجزیہ نگار،رپورٹرز اور میڈیا کے نمائندگان خصوصی طور پر کریں گے 

9/30/2024 6:16:28 AM