Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کی کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت


جناب الطاف حسین کی کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت
 Posted on: 12/24/2014
جناب الطاف حسین کی کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت 
دہشتگرد اپنی کار روائیوں کے ذریعے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں لیکن قوم اپنے درمیان اتحاد قائم رکھے، الطاف حسین 
بم دھماکے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار اور دعا 
لند ن ۔۔۔24دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطااف حسین نے کوئٹہ کے پرنس روڈ پر دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کیلئے دعا کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد ملک کے مختلف حصوں میں اپنی کار روائیوں کے ذریعے ہم وطنوں کے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں لیکن قوم اپنے درمیان اتحاد قائم رکھیں اور کسی بھی قسم کی دہشتگردی سے خوف زدہ نا ہوں ۔ جناب الطاف حسین نے وفاقی اور بلوچستان کی صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کوئٹہ کی پرنس روڈ پر دھماکے میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقع سزا دیں اورشہر میں امن و امان کے لئے خصوصی انتظامات کروائیں ۔

9/30/2024 6:17:52 AM