Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین کاپاکستان ہاکی ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ سے خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور پاک فوج سے اپیل کی ہے کہ مسلح افواج جہاں ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کیلئے جراتمندی وبہادری سے لڑرہی ہے وہیں ملک کے نظام کوبہتربنانے کیلئے قومی دولت لوٹنے اور خلوص دل سے قوم کی خدمت کرنے والوں کے علیحدہ علیحدہ صوبے بنادیئے جائیں۔ ملکی نظام کو بہتر بنانے کیلئے صرف پاک فوج ہی نئے انتظامی یونٹس قائم کرسکتی ہے ،یہ کام کوئی جاگیردار، وڈیرایا کرپٹ حکمراں نہیں کرسکتے ۔ یہ مطالبہ انہوں نے بدھ کی شب لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے اعزازمیں دیے گئے عشائیہ سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ہاکی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ
Pictures
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
ایم کیوایم کینیڈا کی جانب سے کینیڈا بھر کے تمام شہروں بشمول ٹورانٹو، کیلگری، مونٹریال، ایڈمنٹن اور ونڈ سر چیپٹرز میں رکنیت سازی کی مہم کا آغاز
ایم کیو ایم کینیڈا کی جناب سے پاکستان کے بعد کینیڈا کے تمام چیپٹرز میں بھرپور طریقے سے رکنیت سازی کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔تمام شہروں میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کئے گئے جن میں سنٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسین ، ممبران سنٹرل کمیٹی ، مختلف شعبوں کے ذمہ داران ، چیپٹرز انچارجز کے علاوہ کارکنوں ، ہمدردوں اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے مختلف قومیتوں اور صوبوں کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپنے بیان میں آصف قاضی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
قائد تحریک الطاف حسین نے ہاکی کے سنہرے دور کی یاد تازہ کرتے ہوئے میچوں کی منظرکشی کی اور خوبصورت انداز میں کمنٹری پیش کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے اعزازمیں دیے گئے عشائیہ سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم ہاکی میں پاکستان کاوہ سنہرادوردیکھناچاہتے ہیں جس کی یادیں آج بھی پاکستانیوں کے ذہنوں میں موجودہیں۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے ہاکی کے سنہرے دورکی یاد تازہ کرتے ہوئے میچوں
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے تاہم ہر دور میں قومی کھیل اور اس سے وابستہ کھیلاڑیوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا گیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایشین گیمزمیں شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پاکستانی ہاکی ٹیم اورآفشنلزکے اعزازمیں ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں عشائیہ دیاگیاہاکی ٹیم اورآفیشنلزکے اعزازمیں منعقدہ عشائیے سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین سے فرداًفرداً گفتگوکی اورانہیں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پاکستان کانام روشن کرنے پرتہہ دل سے مبارکبادپیش کی۔قبل ازیں اس سلسلے میں ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
جناب الطاف حسین قومی ہاکی ٹیم کے درمیان گفتگو
قومی ہاکی ٹیم کو دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر جناب الطاف حسین نے قومی ٹیم کے عہدیداران اور ہاکی ٹیم کے کپتان سے بھی فرداً فرداً گفتگو کی ۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں قومی کھیل کے حق کیلئے آ واز بلند کرنے پر آ پ کا شکر گزار ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آ پنے قومی ہاکی کیلئے جو آ واز بلند کی ہے وہ یقین پایہ تکیل
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
جناب الطاف حسین کا ایشین گیمز میں کامیابی حاصل کرنے والی قومی ہاکی ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں قومی ہاکی ٹیم کو دئیے گئے عشائیہ میں ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو ایشین گیمز میں کامیابی پر مبارک باد دی
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
ایم کیوایم کے گلگت بلتستان میں سابق وزیر راجہ اعظم کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ ، رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ گلگت بلتستان کے سابق وزیر راجہ اعظم نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت رابطہ کمیٹی کے اراکین سے تفصیلی ملاقات کی ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
لیاقت آباد میں باجوڑ ایجنسی کی بچیاں۔۔۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر پارٹی کی امدادی سرگرمیاں
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے گزشتہ شب لیاقت آبادکے ایک گھرمیں باجوڑایجنسی کی 26 معصوم بچیوں کورکھے جانے کی خبرملتے ہی ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کوعلاقے میں پہنچنے اوران معصوم بچیوں کی حفاظت اوران کے کھانے پینے کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔ جناب الطا ف حسین کی ہدایت پر سابق صوبائی وزیراورایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی رؤف صدیقی،عظیم فاروقی ،خواجہ اظہارالحسن اورایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹرکے ذمہ دارا ن فوری طورپر علاقے میں پہنچ گئے، انہوں نے بچیوں کوحفاظت میں لیا،ان سے ہمدردی کا اظہار کیا، پولیس وانتظامیہ سے رابطہ کیااوراوربچیوں کے کھانے پینے کا انتظام کیا۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کی کوئٹہ میں پولیو ورکرز پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیو ورکر ز پر مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو ورکرز کو نشانہ بنا نے کا مقصد در اصل آئندہ نسلوں کو معذوری اور اپاہجی کے اندھیروں میں دھکیل کر ملک کے مستقبل کو بیساکھیوں
پر کھڑا کرنا ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسابق صوبائی مشیربرائے وزیراعلیٰ سندھ منظورالحسن کی علالت پرالطاف حسین کااظہارتشویش
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق مشیربرائے وزیراعلیٰ سندھ منظورالحسن کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلدمکمل صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7401
to
7410
of
13296
Urdu News Archive
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us