Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں کی کورییج کرنے پرپی ٹی آئی کے کارکنو ں کی جانب سے مختلف پرائیویٹ ٹی وی چینلزکی گاڑیوں پر حملے پر افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ رو ز کراچی میں تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے پر PTIکے کارکنو ں کی جانب سے کئی مختلف ٹی وی چینلزکے ادار وں کی گاڑیوں پر حملے ، اینکرپرسن، صحافیوں خصوصاً خواتین نمائندگان اور ورکرز کو ہراساں کرنے اور بے ہودہ الفا ظ استعمال کرنے کی خبر وں پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
English Viewers
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا چہلم امام حسینؓ اور شہداء کر بلا کے جلوسوں کو بہترین سیکورٹی اور انتظامی امور کی انجام دہی پر رینجرز، پولیس ، انتظامیہ، ایم کیوا یم کے ذمہ داران، حق پرست اراکین اسمبلی اور عوام کو زبردست خراج تحسین اور شاباش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر میں چہلم کے جلوسوں کیلئے بہترین انتظامات اور فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے پر رینجرز،پولیس ، مقامی انتظامیہ ، اسکاؤٹس کے رضاکاران بالخصوص ایم کیوایم کے سیکٹرز ، یونٹس کے ذمہ داران ، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، جلو س میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے موجود خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاران اور ملک بھر کے عوام کو شاباش اور زبر دست خراج تحسین پیش کیا ہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف شاندارکامیابی پر پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عمران، تمام کھلاڑیوں،چیف کوچ شہنازشیخ ، چیف سلیکٹراصلاح الدین ،تمام آفیشلز اورپوری قوم کوالطاف حسین کی زبردست مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے خلاف شاندارکامیابی حاصل کرنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عمران، ٹیم کے تمام کھلاڑیوں،چیف کوچ شہنازشیخ ، چیف سلیکٹراصلاح الدین اورتمام آفیشلز اورپوری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکبادپیش کی ہے۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
ایم کیوایم کے وفود کی کراچی سمیت ملک بھر میں سید الشہدا حضرت امام حسینؓ اورشہدائے کربلاکے چہلم کے مرکزی جلوسوں میں شرکت وفود نے مرکزی جلوسوں کے منتظمین سے ملاقات کی اور جناب الطاف حسین کا خصوصی پیغام پہنچایا
شہرمیں مذہبی رواداری کے قیام ،فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اوربھائی چارگی برقراررکھنے کے لئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اورگلفرازخان خٹک کے ہمراہ ایم کیوایم کے نمائندہ وفدنے کراچی میں سید الشہدا حضرت امام حسینؓاورشہدائے کربلاکے چہلم کے موقع پرنکلنے والے مرکزی جلوس میں شرکت کی اورجلوس کے منتظمین سے ملاقات کرکے انہیں قائدتحریک الطاف حسین کاخصوصی پیغام پہنچایااورجلوس کی قیادت کرتے ہوئے انتظامات کاجائزہ لیا۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
ایم کیوا یم کینیڈا کے زیر اہتمام باؤ محمد انور شہید کے سفاکانہ قتل کے خلاف کینیڈا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
متحد ہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے نائب صدر باؤ محمد انور شہید کے سفاکانہ قتل کے خلاف کینیڈا کے مختلف شہروں ٹورونٹو، کیلگری، ایڈمنٹن ، مانٹریال و دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے جن میں کینیڈاکے ذمہ داران، کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
جناب الطاف حسین کا نظریہ حق پرستی کشمیر کی گلیوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے، سلیم بٹ
متحد ہ قومی موومنٹ کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے زیر اہتمام کشمیر کالونی دھابیجی میں کشمیری معززین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر حق پرست رکن قانون ساز اسمبلی کشمیر سلیم بٹ نے شرکا ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام جناب الطاف حسین کے پرچم حق تلے بڑی تعداد میں یکجا ہو رہے ہیں اور نظریہ حق پرستی کشمیر کی گلی کوچوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں’ ’یوم شہدائے حق ‘‘ منایا جا ئے گا
ایم کیو ایم برطانیہ کے زیر اہتمام آج لندن میں ’یوم شہداء‘ منایا جائے گا اورحق پرست شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ملک بھرمیں بجلی کے نرخوں میں کمی کے اعلان کے باوجودکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق صارفین پرلاگونہ کئے جانے پرایم کیوا یم رابطہ کمٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے پیش نظروزیراعظم پاکستان کی جانب سے ملک بھرمیں بجلی کے نرخوں میں کمی کے واضح اعلان کے باوجودکے الیکٹرک ترجمان کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق Kالیکٹرک صارفین پرلاکونہ کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
شکریہ اور شکوہ - حسن نثار
Read More
Posted on:
13 Dec 2014
حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حضرت امام حسینؓ اوراہل بیت کی لازوال قربانی تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔ سیدالشہداحضرت امام حسینؓ اورشہدائے کربلاکے چہلم کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہدائے کربلا نے میدان کربلامیں اپنے لہوسے حق پرستی اورتسلیم ورضاکی ایسی تاریخ رقم کی ہے جورہتی دنیاتک حق کی راہ پرچلنے والوں کیلئے مشعل راہ کی حیثیت سے زندہ رہے گی۔
Read More
Posted on:
12 Dec 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7371
to
7380
of
13443
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us