Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا
برطانیہ میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی مہم کا آغاز ہفتہ 22نومبرسے ہوگا ۔اس سلسلے میں ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا ایک اجلاس دارالحکومت لندن میں یوکے آفس میں منعقد کیا گیا 
Read More    Posted on: 19 Nov 2014
سال 2014ء کی ممبر سازی مہم ملک بھر میں ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سےپانچویں روز بھی جوش و جذبہ کے ساتھ جاری رہی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام سال 2014ء کی ممبر سازی مہم ملک بھر میں ’’ایم کیوایم ۔ مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے پانچویں روز بھی جوش و جذبہ کے ساتھ جاری صوبہ سندھ ، پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لگائے گئے ممبر سازی کیمپوں پر نوجوانوں، بزرگوں ، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہزاروں کی تعداد میں پہنچ کر ممبر سازی فارم پُر کئے
مزید تصاویر
ویڈیو دیکھیں
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑاخطرہ ہے جوپاکستان میں داخل ہوچکاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ داعش پاکستان کیلئے طالبان سے بھی بڑاخطرہ ہے جوپاکستان میں داخل ہوچکاہے لہٰذا اس سے نمٹنانہ صرف حکومت کاکام ہے بلکہ ملک کواس سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کواپنے سیاسی ونظریاتی اختلافات کوپس پشت رکھ کراتحادکامظاہرہ کرناچاہیے۔ انہوں نے یہ بات قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے بارے میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ 

Read More    Posted on: 18 Nov 2014
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے تحت کورنگی ٹاؤن اور لانڈھی ٹاؤن میں ممبر سازی مہم کے سلسلے میں لگائے گئے
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے تحت کورنگی ٹاؤن اور لانڈھی ٹاؤن میں ممبر سازی مہم 2014ء کے سلسلے میں لگائے گئے
مرکزی کیمپوں پر اقلیتی عوام نے پانچویں روزبڑھ چڑھ کر ممبر سازی فارم پُر کئے اوراس سلسلے میں ان کا جوش و خروش قابل دید تھا ۔
 
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
نیوز اینکرغریدہ فاروقی کو دہشت گردوں سے خطرناک لٹرائیوں کے بعد پُر خطر جگہوں پر جانے پرجناب الطاف حسین کااظہار ستائش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نیوز اینکر غریدہ فاروقی کو دہشت گردوں سے خطرناک لٹرائیوں کے بعد پُر خطر جگہوں پر جانے پر ان کی بہادری اور انتھک محنت کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے نہ صرف خطرناک مقامات کا دورہ کیا بلکہ
پورے پاکستان کو اور دنیا بھر کے لوگوں کو پاک افواج کی بہادری اور کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کیا ۔
English Viewers


English Viewers
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم2014ء زورشورکے ساتھ جاری
متحدہ قومی موومنٹکے تحت ملک بھر میں ممبر سازی مہم2014ء زورشورکے ساتھ جاری ہے جس میں کراچی سمیت ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے ایم کیوایم کے جناب الطاف حسین کے فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی سے متاثر ہوکر ایم کیوایم کے ممبر سازی فارم پُر کئے اور ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین پر بھر پور اعتماد اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم ہی اس ملک کو ترقی و خوشحالی راہ پر گامزن کرکے ترقی یافتہ پاکستان بنا سکتے ہیں۔
مزید تصاویر
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کوسٹل ہائی وے حب کے مقام پر ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر افسوس کا اظہار
متحدہ قو می موو منٹ کی رابطہ کمیٹی نے کر اچی سے تر بت جا نے والی کوچ کا کو سٹل ہا ئی وے حب کے مقام پر ٹریفک حا دثے کے نتیجے میں متعددافراد کے جا ں بحق ہو نے پر تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیو ں کی جلد صحت یا بی کیلئے دعا کی ۔ 
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
کراچی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور واسع جلیل سے ملاقات
کراچی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ایک نمائندہ وفد نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور واسع جلیل سے ملاقات کی ۔ 
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
اسلام آباد میں نمل یونیورسٹی کے پروفیسر خالد خان کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے نمل یو نیو رسٹی کے پر وفیسر خالد خا ن کے بہیما نہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے پروفیسر خالد خان قتل پرافسوس اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں ابطہ کمیٹی نے کہا کہ ملک میں پروفیسر، ڈاکٹرز، انجینئرز اور تعلیمی یافتہ ہنر مند افراد کا قتل لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جیسے شہر میں درس و تدریس سے وابستہ پروفیسر خالد خان کا قتل ہر ذی شعور افراد کو
Read More    Posted on: 18 Nov 2014
نوجوانوں کی ایم کیوایم میں شمولیت اس بات کی غماز ہے آئندہ الیکشن میں سندھ کی وزارت اعلیٰ متوسط طبقے سے ہوگی، سید امین الحق
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھر میں ممبر سازی مہم کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اس سلسلے میں مہم کے چوتھے روز ایم کیوایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی پر مشتمل وفود نے قصبہ علیگڑھ کے علاقے قدافی چوک اور جزیرہ بابا بھٹ پر قائم ممبر سازی کیمپس کا دورہ کیا اور کیمپس پر ممبر سازی کے حوالے سے آنے والے عوام سے ملاقات کرکے انہیں ممبر سازی کے متعلق رہنمائی فراہم کی ۔
وڈیو دیکھیں
 
Read More    Posted on: 17 Nov 2014

Urdu News Archive