Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مذہب اسلام نے عورت کو ماں ، بہن ، بہو اور بیٹی جیسے پاک رشتو ں کے اہمیت کے بارے میں بتایا ہے ، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ خواتین کے حقوق و عزت اور انہیں معاشرے میں اعلیٰ مقام دلانے کیلئے عملًا کوشاں ہیں کیونکہ خواتین کو حقیر ، غلام اور دوسرے درجہ کی حیثیت دینے والے ملک کبھی ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کر سکتا اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خواتین کے بنیادی حقوق کا حصول لازم و ملزم ہے ۔ 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 19کے کارکن قمر السلام کے والد تشہید السلام ،ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 4کے کارکن عابد کی والدہ رشیدہ خاتون ، اورنگی سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن ابو 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیو ایم لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن شبیر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 197کے کارکن شبیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن اور سابق ٹاؤن ناظم سائٹ اظہار احمد خان کی عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء امیرنواب سے ٹیلی فون پر سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیاالدین کے بہیمانہ قتل پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن اور سابق ٹاؤن ناظم سائٹ اظہار احمد خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیرا میرنواب سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اے این پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر اور سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیاالدین کے بہیمانہ قتل پر تعزیت کی 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیوایم پشاور ڈسٹرکٹ کے تحت یونین کونسل اوڑ مڑھ میں رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ پشاور ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام رکنیت سازی مہم سال 2014ء کے سلسلے میں یونین کونسل اوڑ مڑھ میں رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے پہنچ کر فارم حاصل کئے اور انہیں پُر کرکے جمع کرائے ۔ 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
رکنیت سازی کیمپ پر دستی بم حملے میں شہید ہونیوالے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن عبد الجبار کا سوئم
گزشتہ دنوں اورنگی ٹاؤن نمبر5متحدہ قومی موومنٹ کے رکنیت سازی کیمپ پر دستی بم حملے میں شہید ہونے والے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن عبد الجبار کا سوئم آج کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا جس میں شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
کراچی اور ملک میں دہشتگردوں کی نشاندہی کے جرم میں کارکنان کو تواتر کے ساتھ قتل کیا جارہاہے ، عبدالحسیب
متحد ہ قومی موومنٹ اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Aکے شہید کارکن عبد الوحید کو اورنگی ساڑھے گیارہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ عبد الوحید شہید کی نماز جنازہ لال شہبا ز نگر میں واقع جامع مسجد عبد المجید میں ادا کی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق ، احمد سلیم صدیقی ، عبد الحسیب ، کہف الوریٰ ، حق پرست اراکین اسمبلی ، مقامی سیکٹر و یونٹس کے کارکنان اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کے ایصال ثواب و درجات کی بلندی کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی کی ۔
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین اورپاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی کے مابین فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین اورپاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی نے جماعت اسلامی کے سابق امیرمنورحسن کی جانب سے قتال فی سبیل اللہ کے کلچرکوعام کرنے کی بات کی شدیدمذمت کی ہے اورجیدعلمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ قرآن وسنت اورشریعت کی رو سے اس بیان پر روشنی ڈالیں اورقوم کی رہنمائی فرمائیں ۔
Read More    Posted on: 23 Nov 2014
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن عبدالوحید کے قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
Read More    Posted on: 23 Nov 2014
اے این پی کے سابق یوسی ناظم ڈاکٹر ضیا ء الد ین کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق یوسی ناظم اور عہدیدار ڈاکٹر ضیا ء الدین کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 23 Nov 2014

Urdu News Archive