Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اردو کے ممتاز ادیب ، افسانہ نویس اور کالم نگار پروفیسر حیدر ملک کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


 Posted on: 12/31/2014
اردو کے ممتاز ادیب ، افسانہ نویس اور کالم نگار پروفیسر حیدر ملک کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔31، دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اردو کے ممتاز ادیب ، افسانہ نویس اور کالم نگار پروفیسر حیدر ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مرحوم کی علمی اور ادبی خدمات قابل تحسین ہیں اور انہیں فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

9/30/2024 6:15:10 AM