Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بنوں میں آئی ڈی پیز پرپولیس کی فائر نگ قابل مذمت ہے ۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف
متحدہ قومی موومنٹ خیبر پختونخوا اورفاٹاکے صدربیرسٹرمحمدعلی سیف نے بنوں میں آئی ڈی پیزمیں راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اورآئی ڈپی پیزپرپولیس کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اورپولیس فائرنگ سے دومتاثرین کے جاں بحق اورکئی افراد کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
13 Nov 2014
تھرکی سنگین صورتحال پروزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اورصوبائی وزراء کے بیانات’’ عذرگناہ بدترازگناہ ‘‘ ہے ۔ غازی صلاح الدین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن غازی صلاح الدین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کی جانب سے تھرکی سنگین صورتحال پر اپنی نااہلی اوربدانتظامی کوتسلیم کرنے کے بجائے اس کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنا’’ عذرگناہ بدترازگناہ ‘‘ ہے ۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
سینیٹربابرخان غوری اورعادل صدیقی کی سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم سے کراچی میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسینیٹربابرخان غوری اورعادل صدیقی نے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹرارباب غلام رحیم سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اورتھرپارکرسمیت سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگوکی۔ملاقات میں ڈاکٹرارباب غلام رحیم نے تھر میں قحط سالی پرمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرمٹھی،چھاچھرواورتھرکے مختلف گاؤں میں قائم ہونیو الے ریلیف کیمپوں اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کے طبّی وامدادی کیمپوں کے قیام کی تعریف کی ۔انہوں نے کہاکہ تھرپارکرکے علاقہ مٹھی میں سندھ کابینہ کااجلاس تھرپارکرکے عوام کے ساتھ مذاق ہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
تھر میں قحط زدگان کو طبی وامدادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تعلقہ چھاچھرو میں آج چوتھے روز ایم کیوایم کے تحت کیمپ لگایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام تھر میں قحط زدگان کو طبی وامدادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے تعلقہ چھاچھرو کے گاؤں ساکریو میں آج چوتھے روز طبی و امدادی کیمپ لگایا گیاجبکہ تعلقہ مٹھی میں ایم کیوایم کے تحت گزشتہ تین روز سے قحط متاثرین کومسلسل طبی و امدادی سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے لگایا گیا کیمپ آج چوتھے روز بھی بدستور جاری رہا ۔ تعلقہ تڑ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی موبائل سروس کے ذریعے تھر کے دور دراز علاقوں میں مقیم قحط سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات اور غذائی اجناس فراہم کی گئیں جبکہ بعض شدید بیمار مریضوں کو طبی کیمپوں پر علاج ومعالجہ کی غرض سے منتقل بھی کیا گیا
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
خیرپورمیں ٹریفک حادثہ ایک المناک واقعہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف
متحدہ قومی موومنٹ خیبرپختونخوااورفاٹاکے صدربیرسٹرمحمدعلی سیف نے خیرپورمیں ہونے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سوات کے 60سے زائدافرادکے لواحقین سے دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی ہمشیرہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیت بیان میں جناب الطاف حسین نے جاوید ہاشمی سمیت مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور واسع جلیل نے امریکہ میں ہوائی جہاز کے المناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نیورو سرجن توصیف الرحمن کی رہائشگاہ جاکر سوگوار والدین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے گزشتہ دنوں امریکہ میں جہاز کریش ہونے کے المناک حادثہ میں دو میاں بیوی ڈاکٹروں سمیت نیورو سرجن توصیف الرحمن کے جاں بحق ہونے پر ان کی رہائشگاہ جاکر سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے ۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے توصیف الرحمن کے والد سینئر نیورو سرجن عتیق الرحمن اور والدہ محترمہ شمیمہ عتیق سے ملاقات کی اور جہاز کریش ہونے کے حادثہ میں ان کے صاحبزادہ کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کی جانب سے بھی گہرے دکھ او رافسوس کااظہار کیا ۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی خیر پور ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی نے گزشہ روز خیر پور میں ہونیو الے ٹریفک کے ہولناک حادثہ میں جاں بحق کراچی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
ایم کیو ایم نے خیرپور ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر وادی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق اراکین قومی اسمبلی نے خیرپور ٹریفک حادثہ میں سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیائع پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں حق پرست اراکین اسمبلی رشید گوڈیل ، سید آصف حسنین ، عبدالوسیم ، اقبال قادری اور سنجے پروانی نے بدھ روز جمع کروائی جو قومی اسمبلی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں زیر بحث لائی جائیں گی ۔تحریک التواء میں حق پرست اراکن نے اسمبلی نے مطالبہ کیا کہ خیرپور ٹریفک حادثے کے واقعہ میں ملوث ذمہ داران افراد سے باز پرس کی جائے اور فرائض سے غفلت برتنے والے افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے تین رکنی وفدکی خیرپورمیں بس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے رہائشی محمدنواب خان سے گھرجاکرملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پشتون آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج شیروعلی آفریدی کے ہمراہ پی اوسی کے تین رکنی وفدنے خیرپورمیں مسافربس حادثے میں جاں بحق ہونے والے کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میکاسااپارٹمنٹ کے رہائشی محمدنواب خان کے گھرجاکران سے ملاقات کی اورحادثے میں ان کے بیٹے ، بہواورپوتے پوتی کی ہلاکت پر دلی تعزیتی وہمدردی کااظہارکیااورقائدتحریک جناب الطا ف حسین کاتعزیتی پیغام پہنچایااورکہاکہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں ایم کیوایم ان کے ساتھ ہے۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7461
to
7470
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us