Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کوئی بھی قوم جزوواحدنہیں ہوتی بلکہ مختلف قومیتوں یا نسلی ولسانی ،ثقافتی اورمعاشرتی اکائیوں کامجموعہ ہوتی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کوئی بھی قوم جزوواحدنہیں ہوتی بلکہ مختلف قومیتوں یا نسلی ولسانی ،ثقافتی اورمعاشرتی اکائیوں کے اجزاء کامجموعہ ہوتی ہے ۔انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآبادپرمنعقدہ ایک فکری نشست میں’’ قوم اورقومیت ‘‘ کے موضوع پر دیئے گئے ایک تفصیلی لیکچر میں کہی۔ لیکچرمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ساتھ ساتھ حق پرست ارکان پارلیمنٹ،پارٹی کے تنظیمی ونگزاورنائن زیروکے تمام شعبہ جات کے ارکان نے شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
مذہبی انتہاپسند دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کی کوشش اور پولیس وین کو نشانہ بنانے پر الطاف حسین کی شدید مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مذہبی انتہاپسند دہشت گردوں کی جانب سے پولیس وین پر دستی بم پھینکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ یہ دستی بم پولیس کی موبائل کو چھوتا ہو ا رکشہ سے ٹکرایا جس سے ایک شخص ہلاک اور چھ معصوم شہری زخمی ہوئے ۔
English Viewers 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
جماعت اسلامی کے انتہا پسند رہنماؤں جوجہادی تنظیموں کی حمایت کر تے ہیں ،ان کی ہلاکت پر ان کو شہادت کا درجہ دیتے ہیں ان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ ایم کیوایم زونل انچارجز
ایم کیوایم لاڑکانہ ،سانگھڑ ،دادو،بدین اور ٹھٹھہ زون کے زونل انچارجز نے اپنے مشترکہ اور ہنگامی بیان میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہاز شریف ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
پاکستانی معاشرے پر جاگیردارانہ وڈیرانہ ذہنیت حاوی ہے جس کے باعث خواتین کووہ تحفظ حاصل نہیں،حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام ’’خواتین پرتشددکے خلاف‘‘منائے جانے والے عالمی دن کے موقع پرتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں(ر)جسٹس محترمہ ماجدہ رضوی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی،تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی،معروف خطیب ومذہبی اسکالرشہربانو، انچارج شعبہ خواتین وحق پرست رکن قومی اسمبلی کشورزہرا،رکن سندھ اسمبلی ہیرسوہو،شعبہ
خواتین کی منگلہ شرمانے اورشازیہ وارث نے بھی خصوصی طورپرشرکت کی
 تصاویر 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
ایم کیوا یم کی جانب سے ساؤتھ افریقہ میں ’’ایم کیوا یم ۔۔۔مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ ممبر سازی مہم 2014ء کا آغاز کر دیا گیا ، ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیابھر میں’’ ایم کیوا یم ۔۔۔مضبوط پاکستان کی ضمانت ‘‘ کے عنوان سے ممبر سازی مہم 2014ء کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں ایم کیوا یم کے ساؤتھ افریقہ میں قائم انٹرنیشنل یونٹ نے بھی ممبر سازی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
ایشین گیمز میں شاندار کارکردگی کے مظاہرے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں 26نومبر بدھ کی شب نائن زیرو پر عشائیہ تقریب منعقدہ ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایشین گیمز میں شاندار کاکردگی کے مظاہرے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں 26نومبر بروز بدھ شب 8:30بجے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر عشائیہ رتقریب منعقد ہوگی ۔
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے پارلیمانی اور سیاسی ذمہ داری پر بحال کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست سینیٹر عبد الحسیب خان کو ان کی سابقہ ذمہ داری پر بحال کردیا ہے ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ایک اجلاس میں کیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 25 Nov 2014
سندھ کی سرکاری نوکریوں میں شہری علاقوں کا حصہ ، سینیٹر بابر خان غوری کا وزیر اعلیٰ سندھ کو خط

مورخہ 24؍ نومبر 2014ء
جناب سید قائم علی شاہ صاحب وزیراعلیٰ (حکومت سندھ) وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی  سندھ کی سرکاری نوکریوں میں شہری علاقوں کا حصہ  جناب اعلیٰ: -1 آپ نے وفاقی حکومت کو ایک خط مورخہ 24-11-2014 کو لکھا جس میں آپ نے وفاقی اداروں میں دی جانے والی ملازمتوں میں سندھ کا جائز حق کا مطالبہ کیا ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ملازمتوں میں آئین کے مطابق آبادی کے لحاظ سے حصہ دیا جائے ۔ 
وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی  سندھ کی سرکاری نوکریوں میں شہری علاقوں کا حصہ  جناب اعلیٰ: -1 آپ نے وفاقی حکومت کو ایک خط مورخہ 24-11-2014 کو لکھا جس میں آپ نے وفاقی اداروں میں دی جانے والی ملازمتوں میں سندھ کا جائز حق کا مطالبہ کیا ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ملازمتوں میں آئین کے مطابق آبادی کے لحاظ سے حصہ دیا جائے ۔ 
جناب سید قائم علی شاہ صاحب وزیراعلیٰ (حکومت سندھ) وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی  سندھ کی سرکاری نوکریوں میں شہری علاقوں کا حصہ  جناب اعلیٰ: -1 آپ نے وفاقی حکومت کو ایک خط مورخہ 24-11-2014 کو لکھا جس میں آپ نے وفاقی اداروں میں دی جانے والی ملازمتوں میں سندھ کا جائز حق کا مطالبہ کیا ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ملازمتوں میں آئین کے مطابق آبادی کے لحاظ سے حصہ دیا جائے ۔ 
جناب سید قائم علی شاہ صاحب وزیراعلیٰ (حکومت سندھ) وزیراعلیٰ ہاؤس، کراچی  سندھ کی سرکاری نوکریوں میں شہری علاقوں کا حصہ  جناب اعلیٰ: -1 آپ نے وفاقی حکومت کو ایک خط مورخہ 24-11-2014 کو لکھا جس میں آپ نے وفاقی اداروں میں دی جانے والی ملازمتوں میں سندھ کا جائز حق کا مطالبہ کیا ہے ۔اس کے علاوہ آپ نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ ملازمتوں میں آئین کے مطابق آبادی کے لحاظ سے حصہ دیا جائے ۔ 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
مذہب اسلام نے عورت کو ماں ، بہن ، بہو اور بیٹی جیسے پاک رشتو ں کے اہمیت کے بارے میں بتایا ہے ، میاں عتیق
متحدہ قومی موومنٹ خواتین کے حقوق و عزت اور انہیں معاشرے میں اعلیٰ مقام دلانے کیلئے عملًا کوشاں ہیں کیونکہ خواتین کو حقیر ، غلام اور دوسرے درجہ کی حیثیت دینے والے ملک کبھی ترقی و خوشحالی کی منازل طے نہیں کر سکتا اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خواتین کے بنیادی حقوق کا حصول لازم و ملزم ہے ۔ 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لیاری سیکٹر یونٹ 19کے کارکن قمر السلام کے والد تشہید السلام ،ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ لائنز ایریا سیکٹر یونٹ 4کے کارکن عابد کی والدہ رشیدہ خاتون ، اورنگی سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن ابو 
Read More    Posted on: 24 Nov 2014

Urdu News Archive