Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتازکی صحت یابی کے لئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل


حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتازکی صحت یابی کے لئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 12/31/2014
حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتازکی صحت یابی کے لئے دعا کریں، الطاف حسین کی اپیل
لندن: ۔۔۔31دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدر آباد زون کے جوائنٹ انچارج راشد ممتاز کی علالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ راشد ممتاز کو جلد و مکمل صحتیابی عطافرمائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام ،ماؤں، بہنوں، بزرگوں اورکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم حیدر آبادزون کے جوائنٹ انچار ج راشد ممتاز کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکریں ۔

9/30/2024 6:13:46 AM