Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااہم اجلاس
پیرکے روزخورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااہم اجلاس منعقدہواجس میں بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کو شاندارکامیابی سے ہمکنارکروانے پرحق پرست عوام سے اظہار تشکرکیاگیا اوراس بات کا عزم کیا گیا کہ حق پرست نومنتخب بلدیاتی قیادت عوام کی مسائل کے حل پرتوجہ مرکزرکھے گی 
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی فقیدالمثال کامیابی پر 8دسمبریومِ تشکرکے طورپرمنایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت منگل 8دسمبرکادن یومِ تشکرکے طورپرمنایاجائیگا،اس سلسلے میںآزادکشمیراورگلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیں موجودایم کیوایم کے کارکنان اورحق پرست عوام شکرانے کے دونوفل اداکرینگے،یومِ تشکرکامرکزی اجتماع لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ہوگاجس میں رابطہ کمیٹی،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل،حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی اورنومنتخب بلدیاتی نمائندے بھی خصوصی طورپرشرکت کریں گے 
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
اب کراچی استنبول نہیں بنے گا- وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اس بار ایم کیو ایم کی بلدیاتی جیت دہلی میں اروند کیجری وال کی جیت سے زیادہ اہم ہے۔
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
ایم کیوایم کی فتح تمام حق پرستوں کی فتح ہے جس پر کراچی کے تمام عوام مبارکباد کے مستحق ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی فتح تمام حق پرستوں کی فتح ہے جس پرکراچی کے تمام عوام مبارکبادکے مستحق ہیں ۔ انہوں نے یہ بات اتوارکی شب ایم کیوایم کی کامیابی کی خوشی میں ناظم آبادکے علاقے سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کی مخالف قوتوں نے ایم کیوایم کوہرانے اوردبانے کیلئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اختیارکئے گئے،تمام تر زہریلے پروپیگنڈے کرائے گئے لیکن مخالفین کے تمام ترسازشی ہتھکنڈوں اورپروپیگنڈوں کے باوجود اللہ تعالیٰ نے ایم کیوایم کوبلدیاتی انتخابات میں شاندارکامیابی سے ہمکنارکیاجس
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
چنیسرگوٹھ میں ایم کیوایم کو ووٹ دینے والوں کو پیپلز پارٹی کے عناصر کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے چنیسرگوٹھ میں ایم کیوایم کو ووٹ دینے والوں کو پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دینے او رتشدد کا نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ضلع شرقی کی یونین کونسل میں حق پرست امیدوار کی یقینی کامیابی کو دیکھ کر پیپلز پارٹی بوکھلا ہٹ کا شکار
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
تعلیمی نظام میں موجود خامیوں اور نقل مافیا کے مکمل سدباب کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہونگے، امین الحق
فرینڈز اسکول پرائیوٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین جہانزیب حسین اور وائس چیئرمین خامیس احمد صدیقی کی سربراہی میں فرینڈز اسکول پرائیوٹ ایسو سی ایشن کے وفد نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق اور حق پرست رکن قومی اسمبلی عبدالوسیم سے ملاقات کی اور بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر وفد
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
محبانِ پاکستان اورسیز کی جانب سے ایم کیو ایم اور حق پرست عوام کو بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی پر مبارکباد
محبانِ پاکستان اورسیز کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2015ء میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدواران کی بھرپور کامیابی پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین اور تمام حق پرست عوام
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندار کامیابی شہیدوں کی قربانیوں اور تحریک کے جانباز اور بہادر کارکنوں کی محنت و جانفشانی کا نتیجہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی شہیدوں کی قربانیوں اور تحریک کے جانباز اوربہادرکارکنوں کی محنت وجانفشانی کانتیجہ ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے لانڈھی سیکٹراورقصبہ علی گڑھ سیکٹر کے آفس پر ذمہ داروں اورکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے لانڈھی سیکٹرآفس پر ذمہ داران وکارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ میں لانڈھی ، کورنگی، ملیر، شاہ فیصل کالونی اور لائنزایریا کے
Read More    Posted on: 07 Dec 2015
38برسوں سے ایم کیوایم کو ختم کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن ایم کیوایم کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 38 برسوں سے جھوٹے الزامات اورمظالم کے ذریعے ایم کیوایم کوختم کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن ایم کیوایم کوختم نہیں کیاجاسکابلکہ اس کی طاقت میں روزبروزاضافہ ہی ہوتاجارہاہے اوروہ دن دورنہیں جب صوبہ سندھ کے ایک ایک علاقے اور پنجاب سے بھی جب الیکشن کے دن جب بیلٹ باکس کھلیں گے تواس میں ایم کیوایم ہی کے ووٹ نکلیں گے۔انہوں نے ان خیالات کااظہارآج جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں جشن فتح کے اجتماع کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیاجوبلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی تاریخی کامیابی کی خوشی منانے کے لئے جمع ہوئے تھے ۔ جناح گراؤنڈ پرجوش عوام سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا جبکہ جناح گراؤنڈ کے اطراف کی تمام گلیاں اورسڑکیں بھی عوام سے بھری ہوئی تھیں۔ جناب الطاف حسین
تصاویر
Read More    Posted on: 06 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں ایم کیو ایم کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا
بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ایم کیوا یم کے نامزد کردہ امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں خواتین، بچے، بزرگ، نوجوان لڑکے و لڑکیوں سمیت کارکنا ن، ذمہ داران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ جشن فتح میں شرکت کی۔ کل کی طرح آج بھی عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جناح گراؤنڈ اور اطراف کی سڑکو ں پر عوام کا جم غفیر تھا ، جس میں شریک بچے ، بچیاں اور نوجوان حق پرست امیدواران کی فتح کے جشن میں بھنگڑے،
تصاویر

بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ایم کیوا یم کے نامزد کردہ امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں دوسرے روز بھی جشن فتح منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں خواتین، بچے، بزرگ، نوجوان لڑکے و لڑکیوں سمیت کارکنا ن، ذمہ داران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ جشن فتح میں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 06 Dec 2015

Urdu News Archive