Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا


متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
 Posted on: 1/7/2016 1
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
تقریب میں رابطہ کمیٹی، سی ای سی، تنظیمی شعبہ جات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے کامیاب خواتین شرکت کریں گی
کراچی ۔۔۔7جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں جمعہ کی شام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں تقریب منعقد کی جائے گی،تقریب میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور تنظیمی شعبہ جات کے اراکین کے ہمراہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کامیاب خواتین شرکت کریں گی۔ کانفرنس میں ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ رواں رکھے جانے والے رویے، خواتین کے بنیادی حقوق اور ملک کے مختلف حصوں میں انکے خلاف کاروکاری ، ونی جیسی غیر انسانی رسموں اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سمیت مختلف امور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور اس سلسلے میں ماہرین اپنی تجاویز پیش کریں گے۔

7/20/2024 2:32:26 AM