Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کا وفد مورخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کے ارکان حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
نیشنل ایکشن پلان پر سرے سے عمل ہی نہیں ہوا یہ پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سانحہ چارسدہ باجاخان یونیورسٹی نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی ہے آج پوری قوم کا نیشنل ایکشن پلان پر اعتماد مجروح ہوا ہے،ہماری پالیسی واضح ہونی چاہئے،نیشنل ایکشن پلان پر سرے سے عمل ہی نہیں ہوا یہ پاکستان کی بقاء کا مسئلہ ہے۔انہوں نے حکمرانوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ حکمرانوں کوپہلے اپنے گھر کی آگ کو بجھانا
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
ایم کیوایم کا سانحہ چارسدہ پر تین روزہ سوگ کی حمایت کااعلان سانحہ چارسدہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے غم کوتازہ کردیاہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے سانحہ چارسدہ یونیورسٹی پر گہرے ر نج وغم کااظہار کرتے ہوئے ایم کیوایم کی جانب سے اس سانحہ پر تین روزہ سوگ کی حمایت کااعلان کیاہے۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ سانحہ چارسدہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے غم کوتازہ کردیاہے۔قوم کوامیدتھی کہ اس سانحہ سے جوسبق حاصل ہوئے تھے ان کی روشنی میں اب قوم کو مستقبل میں ایسے سانحات کادوبارہ سامنانہیں کرناپڑے گا، قوم کوامیدتھی کہ سانحہ کی روشنی میں جونیشنل ایکشن پلان ترتیب دیاگیاتھااس پر اس کی روح کے مطابق عمل کیاجائے گالیکن بڈھ بیر ایئربیس ،جمرودایف سی چوکی پرخودکش حملے اوراسی طرح کے دہشت گردی کے تواترکے ساتھ ہونے والے واقعات کے بعدآج کے چارسدہ یونیورسٹی پرہونے والے اس بڑے دہشت گردحملے نے واضح کردیا ہے کہ ہم نیشنل ایکشن پلان پراس پوری اسپرٹ کے مطابق عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں
English
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ایم کیوایم کا آج کراچی پریس کلب پر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے آج 20 جنوری 2016ء بروز بدھ شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے ہونے والا پرامن احتجاجی مظاہرہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے سوگ میں ملتوی کردیا گیا ہے ۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قانون ساز ادارے کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چاسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کو بد ترین اور بزدلانہ کاروائی قرار دیا ہے اور دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پروفیسر ڈاکٹر حامد ، طالبات ، گارڈز اور پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد طلباء ، اساتذہ اور دیگر افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ملک میں دہشت گردوں کا ایک بار پھر سراٹھانا انتہائی تشویشناک ہے اور دہشت گردوں کی جانب سے ملک میں کچھ عرصے سے مسلسل بم دھماکوں کے بعد اب باچا خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملہ نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو ماند کردیا ہے
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ اور ہینڈ گرینڈ سے حملے کی بد ترین کارروائی میں پروفیسر ڈاکٹر حامد ، طلباء کی شہادت سمیت متعدد اساتذہ ، طالب علموں اور دیگر افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
صوبہ بلوچستان، صوبہ کے پی کے اور صوبہ سندھ میں جاری فوجی آپریشن پر جناب الطاف حسین کا پالیسی بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ کے پی کے کے ، صوبہ بلوچستان کے اور صوبہ سندھ کے لوگوں اپنے اوپر ڈالی ہوئی بے غیرتی کی چادر اتار پھینکو ۔ کیا تمھاری ماں ،بہن اور بیٹیوں کی عزت ،حرمت و تقدس پنجابی ماں، بہن اور بیٹیوں کی حرمت وتقدس سے کم ہے ؟ انہوں نے کہا کہ امن امان کے نام پر صوبہ بلوچستان ،صوبہ کے پی کے او رصوبہ سندھ میں سینکڑوں آپر یشن فوج اور پیر ا ملٹری فورسز کے ذریعے یعنی
Read More
Posted on:
19 Jan 2016
ایم کیوایم کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے مؤرخہ 20 جنوری 2016ء بروز بدھ شام 4 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس پرامن احتجاجی مظاہرے میں حق پرست اراکین، سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قانون ساز ادارے کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنے اور تمام اپوزیشن جماعتوں کی مخالفت کے باوجود اپنی عددی اکثریت کا غلط استعمال کرتے ہوئے بلدیاتی قانون میں تیسری مرتبہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری ترمیم کے
Read More
Posted on:
19 Jan 2016
غیرقانونی و غیرآئینی ہتھکنڈوں سے ثابت ہوگیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا رویہ جمہوریت سے انتقام لینے والا ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرڈامحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا رویہ جمہوریت سے انتقام لینے والا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ مخصوص نشستوں کے جو الیکشن ہیں ان کاعمل سیکرٹ بیلٹ کے ذریعے ہی کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت بھی اس کا نوٹس لے جو کہ جمہوریت کی مالا جپتے ہیں ان کا بھی چہرہ ایکپوز ہورہا ہے۔ ہاتھ اٹھا کر انتخابات اس لئے کیا جارہا ہے تاکہ پیپلز پارٹی جن کو خرید رہی ہے ان کو دیکھاجائے کہ آیا وہ انہیں ہی ووٹ دے رہے ہیں کہ نہیں؟۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن ، وزیر اعظم کے انتخابات کے علاوہ تمام انتخابات سیکرٹ بیلٹ
Read More
Posted on:
19 Jan 2016
ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ محترمہ اعجازفاطمہ کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو سلام اور دعاؤں کے ساتھ پیغام
سابق وفاقی وزیراورضیاء الدین اسپتال اورمختلف یونیورسٹیوں کے سربراہ ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ محترمہ اعجازفاطمہ نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کو سلام اور دعاؤں کے ساتھ ایک پیغام بھیجاہے جس کے جواب میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ محترمہ کی خدمت میں جوابی سلام عرض کرتے ہوئے ان کی درازی عمر کی دعاکی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹرعاصم حسین جو تکالیف جھیل رہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ دیکھ رہاہے
Read More
Posted on:
19 Jan 2016
...
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
...
News
4491
to
4500
of
13545
Urdu News Archive
امریکہ اورایران کے درمیان جنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائےاورمشرق وسطیٰ میں ا
...
18 Apr 2026
ایم کیوایم اوورسیزجرمنی یونٹ کی 7 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی قائم ک
...
15 Apr 2026
وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ازسرنو تشکیل کی جائے، ویٹو پاور ختم کی
...
13 Apr 2026
جنگیں مسائل کاحل نہیں ہوتیں، ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ ا ورایران کے درم
...
11 Apr 2026
لبنان پر اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں ۔ عالمی برادری لبنان میں اسرائیل
...
11 Apr 2026
میں ایران امریکہ جنگ کے مستقل خاتمے اورخطے میں قیام امن کے سلسلے میں
...
11 Apr 2026
سکھر زون کے اپنے وفادار اور باہمت ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ
...
08 Apr 2026
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کے عوام اورپوری دنیا کوجواب دیں کہ اسرائی
...
08 Apr 2026
مہاجروں سمیت تمام محروم و مظلوم عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جدوجہد ج
...
06 Apr 2026
روز روز مرنے سے بہترہے کہ عوام حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے
...
03 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us