Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی والے کچھ بھی کرلیں کراچی میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جماعت اسلامی اورپی ٹی آئی والے انتخابی مہم پر بلاوجہ پیسہ خرچ نہ کریں اوراس پیسے سے کسی غریب کی مدد کردیں کیونکہ وہ کچھ بھی کرلیں کراچی میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔جب بھی ایم کیوایم کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں کی محرومی کے خاتمہ کیلئے علیحدہ صوبہ کے قیام کی بات کرتی ہے توجماعت اسلامی اورتحریک انصاف اس مطالبے کی نہ صرف شدیدمخالفت کرتی ہیں بلکہ اس معاملے پر اندرون سندھ کے نام نہاد قوم پرستوں کی زبان بولتی ہیں۔ جو سیاسی جماعتیں کراچی میں انقلاب لانے اور اپنامیئرلانے کی بڑی بڑی باتیں کررہی ہیں
تصاویر نارتھ ناظم آباد
تصاویر اورنگی ٹاؤن 
تصاویر کورنگی
تصاویررنچھوڑ لاءنز
تصاویر گلشن اقبال
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
5دسمبر کو عوام حق پرست نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے ووٹ دے کر ایم کیوایم مخالفین کا جنازہ نکال دیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور مرکزی رہنماؤں نے کہا ہے کہ 5دسمبر کراچی کے شہریوں کے ساتھ ناانصافیوں کے خاتمے کا دن ہے اور اس دن عوام بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نامزد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کروائیں گے اور ایم کیوایم مخالفین کا جنازہ نکال دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں ایم کیو ایم کا آفتاب گراؤنڈ، اورنگی ٹاؤن میں انتخابی اجتماع کا انعقاد
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات 2015 ء کے سلسلے میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11-E کے آفتاب گراؤنڈ میں انتخابی جلسے عام کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر سید شاہد پاشااور اراکین رابطہ کمیٹی محمد حسین، اسلم آفریدی اور گلفراز خان خٹک، رکن سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل احمد سلیم صدیقی اور اراکین قومی اسمبلی محبوب عالم، اقبال قادری اور سلمان مجاہد بلوچ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران، سیکٹرز و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان سمیت اوررنگی ٹاؤن کے نوجوانوں، طالب علموں، بچے، بچیوں، خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
تصاویر 
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
ناانصافیوں کامقصد ایم کیو ایم کو بلدیاتی انتخابات سے بائیکاٹ کروانا ہے، کسی صورت بائیکاٹ نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کورنگی ساڑھے تین میں منعقدہ بلدیاتی مہم کے اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ نے کہاکہ کراچی کے عوام 5دسمبر کے روز کراچی میں منافق جماعتوں کے تابو ت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے،کراچی کے عوام نے ہمیشہ جناب الطاف حسین پر اعتماد کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات2015ء ،ایم کیو ایم کا کورنگی ساڑھے تین میں بھر پو ر عوامی طاقت کا مظاہرہ کورنگی ساڑھے تین اور اطراف کی سڑکوں پر جشن کا سماں ، برقی قمقموں ، پرچموں اور پتنگوں کی بہار
متحد ہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلدیاتی انتخابات 2015 ء کے سلسلے میں کورنگی ساڑھے تین نمبر گراؤنڈ میں کارنرمیٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ،عبد الحسیب، اقبال مقدم ، محترمہ زریں مجید،سینئر رہنما خالد مقبول صدیقی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین ،ایم کیوا یم لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی ،اراکین ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران ،حق پرست اراکین اسمبلی ، سمیت کورنگی اور اطراف کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں ، طالب علموں ، بچے ، بچیوں ، خواتین ، بزرگوں سمیت ہزارو ں افرادنے شرکت کرکے ایم کیوا یم سے اپنی بھر پور حمایت کا اظہار کیا ۔ 
تصاویر کورنگی
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتے کے روزکراچی کے پانچ مقامات پرانتخابی جلسوں انعقاد کیا گیا
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتے کے روزکراچی کے پانچ مقامات پرانتخابی جلسوں انعقاد کیا گیا
انتخابی جلسوں سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے بانچوں مقامات بیک وقت ٹیلی فونک خطاب
حیدری مارکیٹ نارتھ ناظم آباد،قطب بازارگراؤنڈگلشن اقبال، آفتاب گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن،کورنگی،ملیر اور لکھ پتی چوک رنچھوڑلائن میں ہونیوالے انتخابی جلسوں میں مجموعی طور پر لاکھوں عوام کی شرکت 
عوام کی جانب سے جئے الطاف ،جئے متحدہ اورویلکم ویلکم ۔۔۔الطاف بھائی ویلکم کے فلک شگاف نعرے
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
مصنوعی اور جھوٹی اکثریت کے بل بوتے پرلولااور لنگڑا 2013ء کابلدیاتی نظام پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی سے منظور کرایا ، ایم کیوایم مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ 2013ء کا بلدیاتی انتخاب جس قانون کے تحت کرائے جارہے ہیں اس قانون کو سندھ اسمبلی سے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ارکان نے منظور کرایا تھا ، ایم کیوایم نے اس نظام کی بھر پور مخالفت کی تھی مگر مصنوعی اور جھوٹی اکثریت کے بل بوتے پر اس لولے لنگڑے بلدیاتی نظام کو سندھ اسمبلی سے پاس کرایا گیا
تصاویر نارتھ ناظم آباد
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
بیک وقت پانچ مقامات پر جلسوں کے انعقاد پرایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کو الطاف حسین کاخراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بیک وقت پانچ مقامات پر جلسوں کے انعقاد اور حق پرستانہ فکروفلسفہ کے فروغ کیلئے دن رات محنت ولگن سے کام کرنے پر ایم کیوایم کے تمام شعبہ جات کے ذمہ داروں ،کارکنوں اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین اور شاباش پیش کی ہے۔ کراچی میں پانچ مختلف مقامات پر منعقدہ عوامی اجتماعات سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے بیک وقت پانچ شانداربڑے عوامی اجتماعات کے انعقاد پر ایم کیوایم کی
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
روزنامہ دنیا نیوزکے رپورٹر صلاح الدین سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور ایم کیو ایم شعبۂ اطلاعات کی روزنامہ دنیا کے رپورٹر صلاح الدین کے والد محترم محمد اطہر رشید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ 
Read More    Posted on: 28 Nov 2015
عمران خان اپنی انتخابی مہم چلائیں، الطاف بھائی کی فکر نہ کریں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ خان صاحب اپنی انتخابی مہم چلائیں، اپنا منشور پیش کریں، وہ الطاف بھائی کی فکر نہ کریں ۔ ایم کیوایم کے ازلی دشمنوں کی جانب سے مائنس ون کی تمام ترسازشوں کے باوجود ایم کیوایم کے کارکنان ہی نہیں بلکہ پوری قوم صرف اورصرف قائدتحریک الطاف حسین کی قیادت میں متحدہے اورانشاء اللہ متحد رہے گی ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین توجلسوں سے روزانہ تقریریں کررہے ہیں، ان کی تصویریں بھی ہیں ،اگرخان صاحب کویہ تقریریں
Read More    Posted on: 28 Nov 2015

Urdu News Archive