Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین خود بھی خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور کارکنان کو بھی خصوصی افراد کے احترام کی تلقین کرتے ہیں، حق پرست ارکان اسمبلی کشور زہرہ، نائلہ لطیف


جناب الطاف حسین خود بھی خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور کارکنان کو بھی خصوصی افراد کے احترام کی تلقین کرتے ہیں، حق پرست ارکان اسمبلی کشور زہرہ، نائلہ لطیف
 Posted on: 1/7/2016 1
جناب الطاف حسین خود بھی خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور کارکنان کو بھی خصوصی افراد کے احترام کی تلقین کرتے ہیں، حق پرست ارکان اسمبلی کشور زہرہ، نائلہ لطیف
سوک سینٹر کنونشن ہال میں نابینہ افراد کیلئے منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے پروگرام میں گفتگو 
نمایاں کارکردگی دکھانے والے نعت خواں کیلئے جناب الطاف حسین کی جانب سے عمرے کے ٹکٹ کا اعلان کیا
کراچی ۔۔۔7جنوری2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی حق پرست اراکین اسمبلی کشور زہرہ اور نائلہ لطیف نے کہاہے کہ جناب الطاف حسین خصوصی افراد سے بے انتہاء محبت کرتے ہیں اور اپنے ذمہ داران و کارکنان کو بھی خصوصی افراد سے محبت اور انکے احترام کی تلقین کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کی شام سوک سینٹر کنونشن ہال میں پاکستان ہیلپ لائن اور انجمن ویلفےئر آرگنائزیشن برائے نابینا افراد کے زیر اہتمام نابینہ افراد کیلئے منعقدہ مقابلہ نعت خوانی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اراکین اسمبلی نے مقابلہ میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والے نعت خواں کیلئے جناب الطاف حسین کی جانب سے عمرے کے ٹکٹ کا اعلان کیا جس پر خصوصی افرادکی انجمن کے عہدیداران اور شرکاء نے جناب الطاف حسین کے حق میں نعرے بلند کئے اور حق پرست ارکان اسمبلی کا شکریہ اداکیا۔

7/20/2024 2:20:14 AM