محترم سامعین کرام!
السلام علیکم
پاکستان کے صوبہ سندھ سے اعلیٰ عہدوں پرفائز ایماندار اور فرض شناس مہاجر افسران کو ان کی ملازمتوں سے ہٹایا جارہا ہے۔
پاکستان اور دنیا کے دیگر حصوں میں رہنے والے مہاجرو! اب بتاؤ کہ ان حالات میں مہاجروں کو کیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہیے ؟
آپ اپنی آراء سے ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پیج پر آگاہ کیجئے۔ جس کا پتہ یہ ہے
www.facebook.com/MQMOfficial
An important and latest statement of Founder... by MQMOfficial