Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم برطانیہ کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تمام کا میابی کا سہرا صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سر جاتا ہے
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
انتخابات سے ایک دن قبل قائدِ تحریک جناب الطاف حسین پر عمران فاروق کیس سے متعلق ایف آئی آر کا اندراج حکومتی بددیانتی نہیں تو اور کیا تھا ؟
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق صوبائی وزیرِ داخلہ و صنعت و تجارت رؤف صدیقی نے وزیرِداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مدعی سست گواہ چست۔ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار اپنی طویل ترین پریس کانفرنس میں عمران فاروق کیس پر تبصرے کرنے اور وضاحتیں دینے کے بجائے اپنے کام اور اپنی وزارت پر زیادہ توجہ دیں تو بہتر ہوگا
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے عباسی شہید اسپتال جاکر بلدیاتی الیکشن کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الوریٰ نے گزشتہ روز عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا اور بلدیاتی انتخابات کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ کیف الوریٰ نے زخمی کارکنان سے فرداً فرداً
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
بلدیاتی الیکشن 2015ء میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد حق پرست امیدواران کی شاندار کامیابی پر جشن فتح کا پروگرام آج بھی جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جاری رہے گا
جشن فتح کے سلسلے میں جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں آج بھی وارئٹی پروگرام منعقد ہوگا ۔جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ، شرکاء میں زبردست جوش و خروش۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
بلدیاتی الیکشن میں حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے پر الطاف حسین کا عوام سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے بلدیاتی الیکشن 2015ء میں چیئرمین ،و ائس چیئرمین اور کونسلر کیلئے نامزد حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے پر عوام سے دلی تشکر کااظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حق پرست نامزد امیدواران کی بلدیاتی الیکشن میں شاندار کامیابی ایم کیوایم پر عوامی اعتماد کا بھر پور مظہر ہے۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
بلدیاتی الیکشن 2015ء میں نامزد حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے پر عوام کو رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بلدیاتی الیکشن 2015ء میں نامزد حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر حق پرست عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حیدرآباد ، میر پور خاص کے بعد اب کراچی میں حق پرست بلدیاتی امیدواران کی شاندار کامیابی نے ایم کیوایم کے خلاف منفی پروپیگنڈوں کو زائل کردیا ہے اور ثابت کردیا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور عوام کا رشتہ کسی بھی بڑی سے بڑی سازش کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود اردو سائنس کالج میں قائم ڈسٹرکٹ ایسٹ ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے الیکشن نتائج کا اعلان نہ ہونا قابل تشویش ہے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
گزشتہ رات سے چیف پولنگ ایجنٹس اورنامزد بلدیاتی امیدوار اردو سائنس کالج میں موجود ہیں نتائج کا اعلان نہیں کیا جارہا ہے۔ نتائج کے اعلان میں تاخیر کا مقصد ایم کیوایم کے سیاسی مینڈیٹ کو نقصان پہنچانے کی سازش کا حصہ ہوسکتا ہے۔
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
اسٹیبشلمنٹ، مسلح افواج، بیورو کریسی، سیکیورٹی ایجنسیاں اور حکمراں غرور و گھمنڈ ترک کرکے ایم کیوایم کی حقیقت کو تسلیم کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی اسٹیبشلمنٹ ، مسلح افواج ، بیوروکریسی ،سیکوریٹی ایجنسیوں اور صوبہ پنجاب کے بااثر حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ظلم وتشدد سے ایم کیوایم کو ختم نہیں کیاجاسکتا ۔ ارباب اختیار اور اقتدار نے ایم کیوایم جیسی محب وطن جماعت کو سمجھنے میں بہت غلطی کی ہے ۔میں ان سب سے کہتا ہوں کہ وہ غروراورگھمنڈ ترک کرکے ایم کیوایم کی حقیقت کوتسلیم کریں، ایم کیوایم اور اس کے چاہنے والوں کو ملک دشمن نہیں بلکہ ملک کا خیرخواہ سمجھا جائے ۔ اگر اسٹیبلشمنٹ کے کرتا دھرتا ملک سے مخلص ہیں تو ایم کیوایم کو
تصاویر
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی پر میری اور اپنی جانب سے دو دورکعت شکرانے کے نفل ادا کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بلدیاتی انتخابات میں ایم کیوایم کی فقیدالمثال کامیابی پرعوام کے تمام طبقات کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہاکہ تمام ترنامساعد حالات اور پابندیوں کے باوجود
Read More
Posted on:
06 Dec 2015
بلدیاتی انتخابات2015ء میں کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں الطاف حسین کے چاہنے والے لاکھوں افراد کا سمندر اُمڈ آیا
بلدیاتی انتخابات 2015میں ایم کیوا یم کے نامزد کردہ امیدواران کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر جناح گراؤنڈ میں عوام و کارکنا ن کا سمندراُمڈ آیا۔جشن فتح میں کراچی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین ، بچے ، بزرگ ، نوجوان ،لڑکے ، لڑکیوں سمیت کارکنا ن ، ذمہ داران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں جمع ہوکر بھر پور انداز میں حق پرستی کی فتح کا جشن منایا
تصاویر
Read More
Posted on:
05 Dec 2015
...
451
452
453
454
455
456
457
458
459
460
461
462
463
464
465
...
News
4551
to
4560
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us