Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حقیقی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے فوری احکامات جاری کرکے ایم کیوا یم کے سیاسی مینڈیٹ کو چرانے کی سازشیں ناکام بنائیں چیف الیکشن کمشنر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامطالبہ
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حقیقی دہشتگردوں کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز پر قبضے اور انتخابی عملے کو ہراساں کرنے اور انہیں یرغمال بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں بلدیاتی انتخابا ت میں ایم کیوا یم کا سیاسی مینڈیٹ چرانے کیلئے شہر میں حقیقی دہشت گردوں کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے جس کا فائدہ اُٹھا کر انہوں دن بھر لانڈھی ، ملیر اور لائنز ایریا سمیت مختلف علاقوں میں نہ صرف ایم کیوایم کے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیا ہے بلکہ کارکنان و ووٹرز کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بھی بنایاہے
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
لانڈھی،ملیر،شاہ فیصل کالونی اور لائنزایریامیں مسلح حقیقی دہشت گردوں کی دہشت گردیاں
مٹھی بھرمسلح حقیقی دہشتگردوں نے سرکاری سرپرستی میں لانڈھی ،ملیر ،شاہ فیصل کالونی اورلائنزایریامیں دہشت گردی کا طوفان برپا کرکے نہ صرف ان پرامن علاقوں کا امن تہہ و بالا کردیا بلکہ درجنوں پولنگ اسٹیشنز پر مسلح قبضہ کرکے ان علاقوں میں کے عوام کو ووٹ ڈالنے سے بھی روک دیا
تصاویر
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
حقیقی دہشت گردوں نے لانڈھی کے 25 پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کر کے لانڈھی کے عوام کو انتخابی عمل سے باہر کردیا ہے، فاروق ستار
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں نے لانڈھی کے 25پولنگ اسٹیشنوں پر قبضہ کرکے جعلی ووٹ بھگتائے اور پولنگ اسٹیشنوں کو چھاپہ خانے میں تبدیل کردیا اور اس طرح لانڈھی کے لاکھوں عوام کو سیاسی ، جمہوری اور بلدیاتی انتخابی عمل سے باہر کردیا گیا ہے ۔ حقیقی دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور 70سے زائد کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کردیا
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
حقیقی دہشتگردوں نے لانڈھی کے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کیا، انہیں پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکال کر ان پولنگ اسٹیشنز پر قبضہ کرلیا، سردار احمد
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما و سندھ اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے صوبائی الیکشن کمیشنر کو ایک خط کے ذریعے لانڈھی کی مختلف یوسیز میں حقیقی دہشتگردوں کی جانب سے انتخابی عمل کے دوران طاقت کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ کے پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے اور پولنگ اسٹیشز پر قبضہ کرنے کے متعلق آگاہ کیا ہے۔
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
لانڈھی کے علاقے پیرس مل کے پولنگ اسٹیشن نمبر11 میں حقیقی دہشت گردوں کی غنڈہ گردی
لانڈھی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کی جانب سے مسلح غنڈہ گردی کا سلسلہ جاری ہے اور لانڈھی کے علاقے پیرس مل کے پولنگ اسٹیشن نمبر11 میں حقیقی دہشت گردوں نے پولنگ اسٹاف کو تشدد کا نشانہ بناکر پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا ۔ 
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
ایم کیوایم کو طاقت کے ذریعہ بلدیاتی الیکشن لڑنے سے بازرکھنے کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کو طاقت کے ذریعہ بلدیاتی الیکشن لڑنے سے بازرکھنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل آج صبح پرامن طریقہ سے شروع ہواتھا لیکن آہستہ آہستہ دہشت گرد عناصر مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز اور پولیس کے سامنے غنڈہ گردی کرتے رہے۔ 
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
پیپلزپارٹی کے عہدیدار کی جانب سے چنیسر گوٹھ ،ضلع شرقی کراچی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
اورنگزیب نامی بدنام زمانہ منشیات فروش ،جرائم پیشہ اور پیپلزپارٹی ضلع شرقی کا عہدیدار نے کراچی شرقی ، محمودآباد چنیسر گوٹھ کی یوسی 4 ، پولنگ اسٹیشن نمبر17 میں پولنگ اسٹاف کو اسلحہ کے زورپر یرغمال بنالیا ہے
Read More    Posted on: 05 Dec 2015
’رات ۔۔۔۔ نظم : قاسم علی رضا
  چاہے کتنی بھی گہری سیاہ رات ہو
اسکے سائے میں ڈوبی ہر اک بات ہو

Read More    Posted on: 05 Dec 2015
حراست کے دوران ندیم احمد کی ہلاکت انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم لائنزایریا ، یونٹ 52 کے سرگرم کارکن ندیم احمد کی ہلاکت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ پردلی افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتارکرکے حراست کے دوران انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بناکر شہید کیاجارہا ہے


Read More    Posted on: 04 Dec 2015
ایم کیوایم لائنزایریاسیکٹر کے کارکن ندیم احمد کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کردیاگیا
کراچی میں ایم کیوایم کے ایک اورکارکن کوحراست کے دوران ماورائے عدالت قتل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم لائنرایریاسیکٹریونٹ 52کے کارکن ندیم احمد ولدامیر دولہ کو21نومبرکورینجرزنے ان کے گھر سے گرفتارکیاتھا۔ چارروزتک حراست میں رکھنے کے بعد25نومبرکوندیم احمدکورینجرزنے پولیس کے حوالے کیا۔ اگلے ہی روز26نومبر کوندیم احمدکو سینٹرل جیل منتقل کردیاگیا۔ ندیم احمدکے اہل خانہ نے ان کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے ان کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کئے
Read More    Posted on: 04 Dec 2015

Urdu News Archive