Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پانچ دسمبرکوکراچی میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کاسلسلہ زوروشورسے جاری ہے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں5،دسمبرکوکراچی میں ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کاسلسلہ زوروشورسے جاری ہے اوراس سلسلے میں جہاں انتخابی جلسوں،جلوسوں،ریلیوں کااہتمام کیاجارہاہے وہاں ایم کیوایم کے منتخب نمائندے اوردیگرذمہ داران مختلف مارکیٹوں،شاپنگ سینٹرزاوررہائشی علاقوں کادورہ کرکے عوام سے ملاقاتیں کررہے ہیں 
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
حیدرآباد بلدیاتی انتخابات میں قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامز د امیدواران کی تاریخ ساز فتح ایم کیو ایم مخالفین کے منہ پر عوام کا طما نچہ ہے،نوید شمسی
حیدرآباد بلدیاتی انتخابات میں قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامز د امیدواران کی تاریخ ساز فتح ایم کیو ایم مخالفین کے منہ پر عوام طمانچہ ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی کے مشترکہ بیان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور حق پرست عوام کو بلدیاتی انتخابات میں شاندار فتح پر خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا۔
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات میں میرپورخاص کے عوام نے ثابت کردیا کہ میرپورخاص آج بھی حق پرستوں کا شہر ہے


عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا نومنتخب عوامی نمائندوں کا اولین فریضہ ہے،حق پرست قیادت عوام کی بلاامتیازرنگ ونسل خدمت پریقین رکھتی ہے اوریہی قائدتحریک الطاف حسین کادرس بھی ہے۔یہ بات اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب، اقبال مقدم ، شبیر احمد قائمخانی، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی عمر قریشی اور زونل انچارج ایم کیو ایم میرپورخاص زون مجیب الحق نے جناح ہال بلدیہ کمپلیکس میں منعقدہ نومنتخب عوامی نمائندوں اور سیکٹرز و یونٹس اور شعبہ خواتین یونٹ کی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
چشمہ گوٹھ کے عوام متحدہ کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے، رکن صوبائی اسمبلی سید وقار حسین شاہ


حق پرست ایم پی اے سید وقار حسین شاہ بھائی نے کہا ہے کہ 5دسمبر کو حق پرستوں کی فتح آنے والی نسلوں کی بقاء کی ضامن ہوگی۔ یہ بات انہوں نے چشمہ گوٹھ یونین کونسل نمبر 30 ڈسٹرکٹ کونسل ملیر کے مختلف وارڈز میں الیکشن آفسز کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
پا کستان پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کے انتقال پرڈاکٹرمحمدفاروق ستارکا اظہا ر تعزیت

قومی اسمبلی میں متحد ہ قومی مو و منٹ کے پارلیمانی لیڈروایم کیوایم سینئررہنماء ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے سر وری جما عت کے سر بر اہ اور پا کستان پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما مخد وم امین فہیم کے انتقال پرگہرے رنج غم کا اظہا رکیاہے
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
سروری جماعت کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سروری جماعت کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ مخدوم امین فہیم کی طویل علالت کے بعد انتقال سے پوری قوم ایک انتہائی بر دبار ،شریف النفس،ذہین اور سینئرسیاستدان سے محروم ہوگئی ہے
Read More    Posted on: 21 Nov 2015
فیصل آبادمیں دنیانیوزکے بیوروآفس پردستی بم حملہ بزدلانہ فعل ہے،ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان نے فیصل آبادمیں دنیانیوزکے بیوروآفس پردستی بم حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوربم حملے کو بزدلانہ فعل قراردیتے ہوئے اس کے نتیجے میں دوملازمین کے زخمی پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔
Read More    Posted on: 20 Nov 2015
اتحادٹاؤن میں رینجرزکے اہلکاروں پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کاواقعہ قابل مذمت ہے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحادٹاؤن میں رینجرزکے اہلکاروں پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اوردہشت گردی کے واقعہ میں رینجرزکے چاراہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More    Posted on: 20 Nov 2015
اندرون سندھ سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواروں کی کامیابیاں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی بے لوث عوامی خدمت اور جدوجہد کا ثمر ہے، رابطہ کمیٹی رکن زاہد منصوری

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری نے کہاہے کہ حیدرآباد ، میر پور خاص اور سکھر سے نامزد حق پرست بلدیاتی امیدواروں کی کامیابیاں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی بے لوث عوامی خدمت اور جدوجہد کا ثمر ہے اور کراچی میں 5دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کی زبردست انتخابی مہم اور عوامی جوش و خروش نے پیشگی طور پر ایم کیوایم کی فتح ثابت کردی ہے
Read More    Posted on: 20 Nov 2015
بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلدیہ ٹاؤن میں مسلح دہشت گردوں کی رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3رینجرز اہلکاروں کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 20 Nov 2015

Urdu News Archive