Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے دفاتر پر مسلسل چھاپوں اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کے خلاف کراچی میں ایم کیوایم کی جانب سے ایک بڑی پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی
ایم کیوایم کے یونٹ، سیکٹراور انتخابی دفاتر پر مسلسل چھاپوں اوربڑے پیمانے پرکارکنوں،ذمہ داروں اوربلدیاتی امیدواروں کی گرفتاریوں کے خلاف آج کراچی میں ایم کیوایم کی جانب سے ایک بڑی پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق دولاکھ سے زائد افرادنے شرکت کی ۔ احتجاجی ریلی کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں10نمبرچورنگی سے شروع ہوئی ۔ ریلی کی قیادت ایم کیوایم کے مرکزی رہنماؤں نے کی جن میں سینئرڈپٹی کنوینرعامرخان، قومی اسمبلی میں
تصاویر
ویڈیو
Read More
Posted on:
26 Nov 2015
پرامن احتجاجی ریلی میں شرکت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کا کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں غیرقانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف ایم کیوایم کے تحت پرامن احتجاجی ریلی میں شرکت پر کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے دلی تشکرکااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم پرامن ، جمہوری ، لبرل اور روشن خیال جماعت ہے جو بلٹ کے بجائے بیلٹ کے ذریعہ فرسودہ جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ اور غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2015
رینجرز کے ایم کیوایم کے سیکٹر آفسوں ، انتخابی دفاتر پر چھاپے اور انتخابی سرگرمیوں میں مصروف کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ؍ریلی کی جھلکیاں
ایم کیوایم کے زیراہتمام رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے سیکٹر آفسوں ، انتخابی دفاتر پر چھاپے اور انتخابی سرگرمیوں میں مصروف عمل ذمہ داران و کارکنان اور ایم کیو ایم کے نامزد امیدواران کی غیر قانونی گرفتاریوں اور ایم کیو ایم کی بلدیاتی انتخابی مہم روکنے کے خلاف مؤرخہ 26، نومبر 2015ء بروز جمعرات کے روز دوپہر 2 بجے لیاقت آباد نمبر 10 تا رینجرز ہیڈ کوارٹر تک عظیم الشان احتجاجی ریلی شروع ہوئی۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2015
ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز اور جید عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Nov 2015
ہمارے کارکنا ن کی گرفتاریاں کرنا ہی مقصود ہے تو ہم 5دسمبر کے بعد رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیدیں گے، ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ الیکشن مہم میں مصروف ایم کیوایم کے 100گرفتار کارکنان کو فی الفور رہا کیاجائے ، ہمیں بلدیاتی الیکشن لڑنے کا حق دیاجائے ، ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کیاجائے اگر ہمارے کارکنا ن کی گرفتاریاں کرنا ہی مقصد ہے تو ہم 5دسمبر کے بلدیاتی انتخابات کے بعد رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دیدیں گے ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
26 Nov 2015
تمام تر مظالم کے باوجود ایم کیوایم بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ پولیس ورینجرزکی جانب سے ایم کیوایم کے یونٹ وسیکٹردفاتراورانتخابی دفاترپر چھاپوں ، گرفتاریوں اورتمام ترمظالم کے باوجود ایم کیوایم بلدیاتی انتخابات کابائیکاٹ نہیں کرے گی ۔ انہوں نے اس بات کااعلان بدھ کی شب جنا ح گراؤنڈ عزیزآبادمیں کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں ہزاروں نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کارکنوں نے شرکت کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Nov 2015
پرامن احتجاجی مظاہرہ کل بروزجمعرات دوپہر 2 بجے رینجرز ہیڈکوارٹر کے سامنے کیاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ نے ایم کیوایم کے انتخابی دفاترپر چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف کل رینجرز ہیڈکوارٹرکے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔احتجاجی مظاہرے کافیصلہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس ہنگامی میں اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ اجلاس میں کراچی مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے دفاتر پر رینجرز کے مسلسل غیرقانونی چھاپوں،
Read More
Posted on:
25 Nov 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طورپر طلب کرلیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کا مشترکہ ہنگامی اجلاس فوری طور پر طلب کرلیاگیا ہے ۔ اجلاس میں کراچی میں ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر پر رینجرز کے اندھادھند چھاپوں ، رینجرزاور سادہ لباس میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں بلدیاتی انتخابات میں نامزد حق پرست امیدواروں سمیت ایم کیوایم کے درجنوں
Read More
Posted on:
25 Nov 2015
ہمیں دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار کی کورنگی سیکٹرآفس میں میڈیا کے نمائندے گان سے گفتگو
ایم کیو ایم کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ ہمیں دیوار سے لگانے کی سازش کی جارہی ہے ،پولیس اور خصوصاً رینجر ز شہر میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو گرفتار کررہی ہیں، گزشتہ 10روز سے جب سے الیکشن مہم کا سلسلہ شروع ہوا ہے چھاپے اور گرفتاریاں روز بروز بڑھتی جارہی ہے جبکہ پورے پاکستان میں جہاں بھی بلدیاتی انتخاب ہوئیں وہاں کسی سیاسی پارٹی کو سیاسی کام کرنے سے نہیں روکا گیا اور جب کراچی کی باری آئی تو ایم کیوا یم کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے سیکٹر آفسز پر چھاپے اور کارکنان کو گرفتار کرکے ہمارے ووٹرز
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Nov 2015
رؤف صدیقی نے عاصم حسین کی جے آئی ٹی رپورٹ میں دیے گئے بیان کو یکسر مسترد کر دیا
رؤف صدیقی نے عاصم حسین کی جے آئی ٹی رپورٹ میں دیے گئے بیان کو یکسر مسترد کر دیا۔ عاصم حسین کی جے آئی ٹی رپورٹ میں دہشت گردوں کے علاج معالجے کیلئے ان کا نام استعمال کئے جانے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ میں اس جھوٹے، بے بنیاد اور بے ہودہ الزام کی سختی
Read More
Posted on:
25 Nov 2015
...
451
452
453
454
455
456
457
458
459
460
461
462
463
464
465
...
News
4641
to
4650
of
13286
Urdu News Archive
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us