Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جب تک کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ جب تک پاکستان سے کاروکاری، ونی،غیرت کے نام پر قتل اور دیگرفرسودہ رسومات کاخاتمہ نہیں کیاجاتاپاکستان میں خواتین کی غلامی کادورختم نہیں ہوسکتا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More    Posted on: 08 Mar 2017
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی کے ممبر امجد بشیرسے ملاقات
Read More    Posted on: 07 Mar 2017
ایم کیوایم کے کارکنوں کوپی ایس پی ٹولے میں شامل کرانے کیلئے گرفتارکیاجارہاہے جو آپریشن کے اصل مقاصد کوظاہر کرتاہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کوپی ایس پی ٹولے میں شامل کرانے کیلئے گرفتارکیاجارہاہے جو آپریشن کے اصل مقاصد کوظاہر کرتاہے
Read More    Posted on: 07 Mar 2017
فیڈرل بی ایریا کے شہید کارکن مظہرانصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا یونٹ149 کے شہید کارکن مظہر انصاری کے والد انیس انصاری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 07 Mar 2017
کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں، لاپتہ کئے جانے اورریاستی مظالم کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بناء پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی سالگرہ نہیں منائی گئی
Read More    Posted on: 06 Mar 2017
کارکن ندیم خان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج بروزاتوار ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے ساتھ ساتھ خواتین،بزرگوں اوربچوں نے بھی شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2017
ریاستی مظالم کے خلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزر ہاشم اعظم، آرگنائزنگ کمیٹی، کارکنوں ، خواتین،بزرگوں اوربچوں کوقائدتحریک الطاف حسین کازبردست خراج تحسین
Read More    Posted on: 06 Mar 2017
کیا صوبہ پنجاب مٰیں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے؟
تین سال قبل صوبہ پنجاب کے شہر ملتان سے اغوا ہونے والے عمرجیلانی کو گولیاں مارکرقتل کردیاگیا، مقتول کے جسم پر پیلے رنگ کے لباس پر داعش لکھاگیا تھا۔ مقتول حساس ادارے کے انسپکٹراور سابق چیف جسٹس تصدیق حسین جیلانی کے بھتیجے تھے ۔ اس کے باوجود کہاجارہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ۔۔۔۔

بشکریہ روزنامہ جنگ 
 خبرکیلئے کلک کریں
Read More    Posted on: 05 Mar 2017
قطعی امید نہیں کہ ریاست پاکستان، مہاجروں کو انصاف دے گی،کنوینرایم کیوایم ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ ہمیں اب قطعی امید نہیں ہے کہ ریاست پاکستان، مہاجروں کو انصاف دے گی،مہاجروں پر ظلم وستم کا سلسلہ اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا، کیاارباب اختیارچاہتے ہیں کہ مہاجربھی پہاڑوں پرچلے جائیں ۔ انہوں نے ارباب اختیار واقتدار کو متنبہ کیا کہ ارباب اختیار واقتدار کیلئے یہ آخری موقع ہے کہ وہ مہاجروں کے خلاف ریاستی سطح پرڈھائے جانے والے مظالم کا سلسلہ بند کرائیں
Read More    Posted on: 04 Mar 2017
نوجوانوں اورطلباء وطالبات کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیو لیکچر نمبر6...
السلام علیکم 
نوجوانوں کیلئے تاریخی، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیولیکچر زکا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اوراب یوتھ کیلئے پارٹ 6 پیش کر رہا ہوں۔۔۔ پارٹ 6میں جو باتیں اہم ہو ں۔۔۔ اسے آپ ٹیپ کر لیں یا نوٹ کرلیں۔۔۔ جیسا آپ چاہے ویسا کر لیں ۔۔۔بہرحال میں نے پانچویں لیکچر میں بتا یا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جدوجہد کی وجہ سے
Read More    Posted on: 03 Mar 2017

Urdu News Archive