Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پروفیسر سلمان حیدرکااغواء وزیراعظم میاں نوازشریف اور منتخب حکومت کیلئے چیلنج ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بنی گالہ اسلام آباد سے معروف شاعر، دانشور، انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر کے اغواء پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے 
Read More    Posted on: 07 Jan 2017
حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن غلام نبی اور اے پی ایم ایس او کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ڈسٹرکٹ سینٹرل یوسی 22 کے حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا یوسی 149 کے سینئر کارکن اور یوسی 149 کے فنانس سیکریٹری گلزار نبی کے والد غلام نبی اوراے پی ایم ایس او حیدرآباد کے شہید کارکن ناصر آغائی کے چچا ڈاکٹرعبدالرشید آغائی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 07 Jan 2017
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج انتقال کرگئے
ڈسٹرکٹ سینٹرل یوسی 22 کے حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی دل کا دورہ پڑنے کے باعث آج انتقال کرگئے ۔ (انا للہ وانا الہ راجعون) تفصیلات کے مطابق 21 ، جنوری کو استحکام پاکستان ریلی اور ریلی سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خطاب کی تیاریوں میں جوش وجذبہ کے ساتھ مصروف حق پرست وائس چیئرمین شاکرعلی کے اپارٹمنٹ کی دیوار پر اشتعال انگیز تحریر ان کی موت کا سبب بن گئی 
Read More    Posted on: 07 Jan 2017
رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے چھوٹے بھائی منصورعلی کی گرفتاری قابل مذمت ہے کنوینر رابطہ کمیٹی ،متحدہ قومی موومنٹ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے رینجرز کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے چھوٹے بھائی منصورعلی کی گرفتاری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورآرمی چیف سے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجروں کو دیوار سے لگانے کا عمل بندکرایاجائے ۔
Read More    Posted on: 05 Jan 2017
ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق فاروقی کی والدہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن اخلاق الدین فاروقی کی والدہ محترمہ بدرفاروقی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 05 Jan 2017
چوہدری نثارعلی خان پاکستان اورمیاں نواز شریف کی حکومت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں، کنوینررابطہ کمیٹی ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور ایم کیوایم کے پرامن سیاسی سرگرمیوں پرعائد غیراعلانیہ پابندی کی شدیدترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ، دنیا بھر میں پاکستان اور وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کیلئے بدنامی کا سبب بن رہے ہیں 
Read More    Posted on: 04 Jan 2017
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی کیوایم اور متحدہ قومی موومنٹ کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی کیوایم اور متحدہ قومی موومنٹ کواسلام آبادمیں پریس کانفرنس کا انعقاد کرنے کی اجازت نہ دینے کی مذمت کی ہے اورارباب اختیارسے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کی پرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں
Read More    Posted on: 03 Jan 2017
میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سابق انچارج ڈاکٹرفاروق جمیل اور حیدرآبادکے صحافی خالدجاوید کے والد مشتاق علی کاظمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 03 Jan 2017
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
پاکستان قومی موومنٹ اورمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما کل اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اورتاریخی اعلانات کریں گے ۔
Read More    Posted on: 02 Jan 2017
صحافی خالد جاوید کے والد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدرآباد کے صحافی خالد جاوید کے والد سید مشتاق علی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے
Read More    Posted on: 02 Jan 2017

Urdu News Archive