Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نفرت انگیز خیالات چوہدری نثار کی دیرینہ ایم کیوایم اورمہاجردشمنی کے عکاس ہیں۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس میں قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں زہریلے اورنفرت انگیز خیالات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثار کے خیالات ان کی دیرینہ ایم کیوایم اورمہاجردشمنی کی کھلی عکاسی کرتے ہیں۔اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ ملک میں دھماکے، خودکش حملے اوردہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں تو چوہدری نثارغائب ہوتے ہیں اوروہ اسی وقت منظرعام پر آتے ہیں کہ جب انہیں ایم کیوایم کے خلاف زہراگلناہوتاہے۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑ ھ ٹاؤن کے کارکن ندیم خان شہید کی والدہ محترمہ اورایم کیوایم لانڈھی کی ٹاؤن کمیٹی کے رکن سلطان احمد کے بڑے بھائی محمدفرقان کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More
Posted on:
16 Mar 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے شہیدکارکن ندیم خان کی والدہ صدمہ کے باعث آج انتقال کرگئیں
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے شہیدکارکن ندیم خان کی والدہ صدمہ کے باعث آج انتقال کرگئیں۔ واضح رہے کہ ندیم خان کو17 دسمبر2016ء کورینجرز نے ان کے گھرسے گرفتارکیاتھا اورکئی روز تک سرکاری حراست میں تشددکانشانہ بناکرانہیں ماورائے عدالت قتل کردیاتھا۔ ان کی تشددزدہ لاش 27فروری 2017ء کوکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک مضافاتی علاقے میں پائی گئی تھی۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2017
Quote Of The Day
Read More
Posted on:
16 Mar 2017
شاہ فیصل ٹاؤن کے سینئر کارکن منورشیخ اوربرنس روڈ ٹاؤن کے کارکن نبیل کے بھائی عادل حبیب کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل کالونی ٹاؤن یونٹ 105 کے سینئر کارکن منور شیخ اور ایم کیوایم برنس روڈٹاؤن یوسی 28 کے کارکن محمدنبیل کے بھائی محمد عادل حبیب کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2017
کراچی کی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ،اراکین رابطہ کمیٹی کی لندن میں پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی نے متنبہ کیاہے کہ کراچی کی آبادی تین کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے ، اگر مردم شماری کے عمل میں دھاندلی کے ذریعہ کراچی سمیت سندھ کی شہری آبادی کو کم ظاہرکرنے کی کوشش کی گئی تو مہاجرعوام ایسے متعصبانہ اورغیرمنصفانہ فیصلے کو کسی بھی قیمت پرقبول نہیں کریں گے اوراپنے جائز حق کیلئے ہرفورم پر آواز احتجاج بلند کریں گے
Read More
Posted on:
14 Mar 2017
عشرت العباد کے ساتھ نشست ۔۔۔ تحریر : مقتدی منصور۔۔۔۔ بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
ممتاز کالم نگار متقدیٰ منصور کی چند روز قبل دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے سابق گورنر سے پاکستان خصوصاً کراچی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی جس کا احوال انہوں نے اپنے کالم میں بیان کیا ہے ۔ یہ کالم روزنامہ ایکسپریس نے 13 مارچ 2017ء کو شائع کیا ہے جوکہ قارئین کیلئے پیش خدمت ہے ۔
کالم کیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
14 Mar 2017
ٹی وی اینکر حامدمیراورفیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے قابل مذمت ہیں ۔ قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضانے ایک ٹی وی اینکر حامدمیراورپی آئی بی ٹولے کے رکن فیصل سبزواری کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں نازبیا جملے اداکرنے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
قائد الطاف حسین کا اپنے والد کی پچاسویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی کے موقع پران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرنے ، والد مرحوم کی قبرپر پھول چڑھانے اورفاتحہ خوانی کرنے والے کارکنوں اورہمدردوں سے دلی تشکر کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی پچاسویں برسی منائی گئی۔ کئی علاقوں میں کارکنوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اپنے اپنے طورپرفاتحہ خوانی کی ۔ بعض کارکنوں اورہمدردوں نے پاپوش نگرمیں واقع قبرستان جاکر نذیرحسین مرحوم کی قبرپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی
Read More
Posted on:
13 Mar 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2111
to
2120
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us