Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پارہ چنار میں بم دھماکہ میں ملوث عناصر کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائد جناب الطاف حسین نے پارہ چنار میں ہولناک بم دھماکہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں درجنوں افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2017
ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں لاپتہ کرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام کل بروزہفتہ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
20 Jan 2017
سندھ حکومت، مردم شماری کے عمل کو سبوتاژکرنے کی سازش کررہی ہے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی اور حیدرآباد میں سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے سینئر کارکنان کی مسلسل گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ حکومت متعصبانہ اقدامات کرکے مردم شماری کے عمل کو سبوتاژکرنے کی سازش کررہی ہے
Read More
Posted on:
19 Jan 2017
رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کے والد خلیل احمد فاروقی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
18 Jan 2017
سید اقبال کاظمی ایڈوکیٹ کو غیرمشروط طورپر رہا کیاجائے، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے معروف قانون داں سید اقبال کاظمی ایڈوکیٹ کی بلاجواز گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2017
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرندیم نصرت کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کااجلاس
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کاایک اجلاس آج کنوینرندیم نصرت کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں لندن اورپاکستان میں موجود رابطہ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔ اجلاس میں21جنوری کی مجوزہ ’’ استحکام پاکستان ریلی ‘‘ کے حوالے سے درپیش صورتحال اور گزشتہ چند روز کے دوران ایم کیوایم کے رہنماؤں، بلدیاتی نمائندوں، ذمہ داروں اورکارکنوں کے گھروں پر اندھا دھند چھاپوں، بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریوں اور گرفتار شدگان کوغائب کرنے کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات کاجائزہ لیاگیا۔
Read More
Posted on:
17 Jan 2017
جیل میں اسیر کارکن عامر شیخ کے جاں بحق ہونے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینٹرل جیل کراچی میں اسیر لیاقت آبادٹاؤن یونٹ 164کے کارکن عامر شیخ کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اورمطالبہ کیاہے کہ عامرشیخ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے
Read More
Posted on:
17 Jan 2017
متحدہ قومی موومنٹ کراچی ، حیدرآباد اورمحبان پاکستان کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین
Read More
Posted on:
17 Jan 2017
ایم کیوایم جہاں ہوگی وہاں پاکستان کی فتح لازمی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز آسٹریلیا یونٹ کے کارکنان کو آسٹریلیا کے مختلف شہروں حق پرستانہ کرداراداکرنے پرزبردست خراج تحسین پیش کیاہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2017
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اندھادھند گرفتاریوں اور گرفتارشدگان کوغائب کرنے کے واقعات پر ازخودنوٹس لیں,ندیم نصرت کی دردمندانہ اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثارسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ کراچی میں رینجرز،پولیس اورقانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے ایم کیوایم کے رہنماؤں، بلدیاتی نمائندوں اورکارکنوں کی اندھادھند گرفتاریوں، چھاپوں اور گرفتارشدگان کوغائب کرنے کے واقعات پر ازخودنوٹس لیں۔
Read More
Posted on:
15 Jan 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2221
to
2230
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us