Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نوجوانوں، طلبا وطالبات کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا آڈیو لیکچر نمبر3
السلام علیکم
خصوصاً میں سلام پیش کرنا چاہوں گا ان ماؤں کو ، ان بیٹیوں کو، ان طالبعلموں کو خصوصاً طالبات کو ۔۔۔میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ میں نے جب سے تاریخی، فلسفیانہ اور حقائق پرمبنی لیکچر کا اہتمام بذریعہ سوشل میڈیا اورکمیونیکیشن کے دیگر ذرائع کے ذریعہ کیا ہے ۔۔۔تو مجھے طالبات کے بہت زیادہ فون آئے اور طالبات نے ایسی ایسی حکمت والی باتیں کی اور بعض طالبعلم بھائیوں نے ایسی باتیں کیں جن سے میری معلومات میں اضافہ ہوا
Read More
Posted on:
13 Feb 2017
صحافیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے نارتھ ناظم آبادمیں فائرنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس کے نتیجے میں مقامی ٹی وی چینل کے ٹیکنیشن کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
12 Feb 2017
حق پرست کارکنان وعوام شجاع خان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز کینڈا ،کیلگری یونٹ کے جوائنٹ انچارج شجا ع خان کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
12 Feb 2017
قصبہ علیگڑھ اور رنچھوڑلائن کے سینئرکارکنان ریاض ظفر اور مرزا شہزاد بیگ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ ٹاؤن یوسی 13 کے سینئر کارکن ریاض ظفر اور رنچھوڑلائن یونٹ 30 کے سینئر کارکن مرزا شہزادبیگ کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
12 Feb 2017
نوجوانوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا آڈیو لیکچرنمبر(2)
واجب الاحترام میری ماؤں ،بہنوں، بزرگوں اور تحریکی ساتھیوں اور تمام مظلوموں ۔۔۔ یوتھ خصوصاً مہاجر یوتھ۔۔۔ مہاجر طالب علم ،لڑکے لڑکیاں ۔۔۔جو تعلیم حاصل کر رہی ہیں ۔۔۔یوتھ کے نام اپنا آڈیو لیکچرنمبر1 ریکارڈ کرواچکا ہوں ۔ آج یوتھ کیلئے یہ دوسرا آڈیو لیکچر ہے۔۔۔آج جو تاریخی باتیں میں آپ کو بتانے والا ہوں یہ تاریخ شائد آپ کو کتابوں میں نہ ملے
Read More
Posted on:
11 Feb 2017
ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے لاپتہ کارکنان کی جلدازجلد بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )کے قائدجناب الطاف حسین نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم اوراے پی ایم ایس او کے لاپتہ کارکنان کی جلدازجلد بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے اورمہاجروں کے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ بند کیاجائے
Read More
Posted on:
11 Feb 2017
ایم کیوایم بیلجیئم کے آرگنائزر فرید خان اورجوائنٹ آرگنائزر فیصل رضوی کی یورپیئن پارلیمنٹ میں کشمیرکانفرنس میں شرکت
Read More
Posted on:
10 Feb 2017
سوشل میڈیا پراے پی ایم ایس او کے حوالہ سے چلائی جانے والی خبرقطعی غلط ، جھوٹی اور گمراہ کن ہے، ترجمان شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے سوشل میڈیا پررابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کے نام سے اے پی ایم ایس او کے بعض ذمہ داروں کو ان کی ذمہ داری سے سبکدوش کرنے حوالہ سے چلائی جانے والی خبر کی سختی سے تردید کی ہے
Read More
Posted on:
10 Feb 2017
گلشن اقبال میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گلشن اقبال کے علاقے میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2017
گلشن اقبال میں ٹریفک حادثے کے ذمہ دارسفاک ڈرائیورکوفی الفورگرفتارکیاجائے ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے گلشن اقبال کے علاقے میں مسافرکوچ کے اندوہناک حادثے میں طالبات سمیت چار افرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
09 Feb 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2181
to
2190
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us