Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملٹری اسٹیبلشمنٹ ، خان لیاقت علی خان کے مکے سے شدید خوف زدہ ہے، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے انتظامیہ کی جانب سے ایم کیوایم کے مرکز واقع عزیزآباد کے قریب واقع مکا چوک سے شہید ملت خان لیاقت علی خان کا علامتی ’’مکا ‘‘ ہٹانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ ، خان لیاقت علی خان کے مکے سے شدید خوف زدہ ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2017
بانی وقائد الطاف حسین کے نام سے منسوب پارکوں اوردیگر مقامات کے نام تبدیل کرنے کا حکومت سندھ کافیصلہ سراسرمتعصبانہ اورمہاجردشمنی پر مبنی ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے نام سے منسوب قائم پارکوں اوردیگر مقامات کے نام تبدیل کرنے کے فیصلے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ سراسرمتعصبانہ اورمہاجردشمنی پر مبنی ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2017
ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی علالت پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈٹرانسپلانٹیشن (SIUT) کے سربراہ ،پاکستان کے ممتازسرجن اور دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ڈاکٹرادیب الحسن رضوی کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2017
کہکشاں خان نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے رضاکارانہ استعفیٰ دیدیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں خان نے رضاکارانہ طورپر رابطہ کمیٹی کے رکن کے عہدے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہکشاں خان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2017
اسٹیبلشمنٹ کے نان اسٹیٹ ایکٹرز، وزیراعظم کے خلاف سازشیں بند کردیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ملک کے بہترین وزیراعظم ہیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیوایم ، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ہرطرح سے سپورٹ کرے گی ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا
Read More
Posted on:
28 Dec 2017
قائد تحریک الطاف حسین نے مولانا اسد دیوبندیؒ کے انتقال پرانکی رہائش گاہ فون کرکے تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف عالم دین، مذہبی اسکالر،دانشوراور اتحاد بین المسلمین کے رہنما مولانا اسد دیوبندی ؒ کے انتقال پرمرحوم کی رہائش گاہ ٹیلی فون کرکے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکیا اور انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
27 Dec 2017
ایم کیوایم ملک دشمن جماعت نہیں، وہ پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ ،وڈیرانہ نظام کے خلاف ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں یقین دلاتاہوں کہ ایم کیوایم ملک دشمن جماعت نہیں، وہ پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ ،وڈیرانہ نظام کے خلاف ہے اوریہ سمجھتی ہے کہ پاکستان صرف وڈیروں جاگیرداروں اورسرمایہ داروں کے چندخاندانوں کاملک نہیں بلکہ 22کروڑعوام کاملک ہے۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2017
مولانا اسددیوبندی کے انتقال سے پاکستان ایک مشفق ، انسان دوست اور سچے مذہبی اسکالر سے محروم ہوگیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مہاجر دانشور،معروف عالم دین ، مذہبی اسکالر اوراتحاد بین المسلمین کے رہنما مولانا اسد دیوبندی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
26 Dec 2017
سہیل یوسف زئی کے بہنوئی شمیم الحسن عثمانی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سہیل یوسف زئی کے بہنوئی شمیم الحسن عثمانی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2017
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر عوام کومتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر پاکستان کے عوام کودلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ قائداعظم کا صرف یوم پیدائش مناکرہم اپنافرض پورانہیں کرسکتے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کو اس جانب لے جایاجائے جس کاخواب قائداعظم نے دیکھاتھااورجس کااظہارانہوں نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستورسازاسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیاتھا۔اسی صورت میں پاکستان حقیقی معنوں میں ایک ترقی یافتہ اورخوشحال ملک بن سکتاہے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2151
to
2160
of
13753
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
...
11 Oct 2026
Altaf Hussain Urges Field Marshal Asim Munir and Pakistan Army General
...
10 Oct 2026
Imposing Governor’s Rule or declaring an emergency in Khyber Pakhtunkh
...
10 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us