Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کا سفاکانہ قتل قابل مذمت ہے ، کینیڈین رکن پارلیمنٹTom Kmiec
Posted on: 1/31/2018
معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کا سفاکانہ قتل قابل مذمت ہے ، کینیڈین رکن پارلیمنٹTom Kmiec
ڈاکٹر حسن ظفر،پاکستان کے سیاسی اورمعاشی نظام پر تنقید کرتے تھے اور متحدہ قومی موومنٹ سے وابستگی رکھتے تھے، Tom Kmiec
پاکستان میں بلوچوں ، مہاجروں اورغیرمسلموں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں ،Tom Kmiec
بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں میں مہاجروں کو باقاعدہ نشانہ بنایاجارہا ہے ، Tom Kmiec
کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ Tom Kmiec نے پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے معروف فلاسفر پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کے اغواء،ان پر بہیمانہ تشدد اور سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے ۔ کینیڈین پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے Tom Kmiec نے ایوان کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبذول کراتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں غیرمسلموں ، بلوچوں اور مہاجروں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں ۔ بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال صرف اگست کے مہینے میں 91 افراد کو ماورائے عدالت قتل کیاگیاجبکہ 138 افراد لاپتہ کیے جاچکے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہاکہ کرسمس سے قبل بلوچستان کے دارالحکومت میں مسیحی کمیونٹی کے 9 افراد دہشت گرد حملے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔
رکن پارلیمنٹ Tom Kmiec نے پاکستان میں مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ بڑھتے ہوئے پرتشدد حملوں میں مہاجروں کو باقاعدہ نشانہ بنایاجارہا ہے ، جنوری 2018ء میں فلسفہ کے پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغواء کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا کیونکہ وہ پاکستان کے سیاسی اورمعاشی نظام پر تنقید کرتے تھے اور متحدہ قومی موومنٹ سے وابستگی رکھتے تھے ۔
Tom Kmiec نے ایوان کے تمام ممبران سے کہاکہ وہ پاکستان میں بلوچوں، غیرمسلموں اورمہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کریں، فرقہ وارانہ و لسانی تشدد کے خاتمے اورکینیڈا کے فرائض اجاگر کرنے کیلئے آگے بڑھ کر کام کریں ۔
*****
8/13/2026 1:30:34 AM
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us