Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم حیدرآباد، میرپورخاص اورایسٹ لندن کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم حیدرآباد،ٹنڈوجام سیکٹر یونٹ 11-B کے کارکن راشداحمد کے والد مختیاراحمدراجپوت ، میرپورخاص زون کے سینئر کارکن امین باقی کے والد ماسٹر نعیم اورایم کیوایم ایسٹ لندن یونٹ کے کارکن معین احمد کے والد نثاراحمد کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
21 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں علاقہ مکینوں پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ ، تشدداورگھرگھر گرفتاریوں اورپولیس کے دیگرمظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ پولیس فائرنگ سے شہیدہونے والے بزرگ اصغرامام کے قتل کامقدمہ آئی جی سندھ اورگورنرسندھ کے خلاف درج کیاجائے ۔
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں پولیس کے مظالم، ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن اورکارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے احتجاجی مظاہرہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے گناہ مہاجروں پر پولیس کی وحشیانہ فائرنگ، کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
Pictures:
Picasa Web Link:
https://goo.gl/photos/ 4BPdrgTAA4jjnNrK6
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
مہاجرو ں ! ذرا سوچو ۔۔۔۔۔۔اونگی ٹاؤن میں مہاجر عوام پر پولیس کی ظلم و بربریت کی داستان
مہاجرو ں یہ پاکستان تمھارا نہیں۔۔۔۔ دیکھو ! کراچی میں پولیس اوررینجرز احتجاج کرنے والے پر امن شہریوں پر کس طرح مظالم ڈھا رہی ہے، ان پر کیسا ظالمانہ سلو ک کر رہی ہے ۔ 19فروری بروزاتوار پر امن شہر ی ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے کہ ہمیں ڈاکوؤ ں سے نجاد دلا ئی جائے۔ علاقے کی عوام نے ڈاکوؤں کو پکڑا تو معلوم ہوا کہ وہ علاقے کی پولیس کا سپاہی ہے۔ پھر بس کیا تھا پولیس اور ررینجرز کو بہانہ چاہئے تھا کہ انہوں نے اسلام چوک اورنگی ٹاؤن کراچی کے مکینوں ماؤں ،بہنوں ، بیٹیوں حتیٰ کہ معصوم بچوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیئے۔ پو لیس و رینجر ز کی جانب سے ظلم وبر بر یت کا یہ عمل ایک قیامت خیز منظر پیش کر رہا تھا
Read More
Posted on:
20 Feb 2017
اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین پر متعصب پولیس کا بہیمانہ تشدداوراندھادھندگرفتاریاں قابل مذمت ہیں۔ ندیم نصرت کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں، بزرگوں اورخواتین پر متعصب پولیس کے بہیمانہ تشدداوراندھادھندگرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
19 Feb 2017
دہشت گردوں نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کو نشانہ بناکر قہرخداوندی کو دعوت دی ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ پر دہشت گردی اورقتل وغارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سفاک دہشت گرد اور ان کے سرپرستوں پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل ہوگا۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے آج سیہون شریف میں درگاہ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے گدی نشین ڈاکٹرسید مہدی رضا شاہ سبزواری اور سجادہ نشین سید شاہ فیصل سبزواری سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
19 Feb 2017
نوجوانوں کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورتاریخی حقائق پر مبنی آڈیولیکچر۔۔۔ نمبر4
واجب الاحترام بزرگوں، میری محترم ماؤں ، پیاری پیاری بہنوں، بہادر، نہ بکنے والے ، نہ جھکنے والے ، ظلم واذیتیں برداشت کرنے کے باوجود ثابت قدم اورڈٹے رہنے ، جمے رہنے اورکھڑے رہنے والے ساتھیوں۔۔۔خاص طورپر یوتھ ۔۔۔جنہوں نے مجھے دیکھا نہیں ، طلباوطالبات۔۔۔معصوم معصوم بچے اوربچیوں ۔۔۔جن کیلئے میں کہتا ہوں کہ۔۔۔پیارے بچے بچیو! ایک پپی آپ کے اس گال پر۔۔۔اور۔۔۔ایک پپی آپ کے اُس گال پر
Read More
Posted on:
18 Feb 2017
حق پرست عوام وکارکنان سیدہ رعنا کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدرکی چھوٹی ہمشیرہ سیدہ رعنا کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے اور ان کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2017
عدالتی احکامات کے باوجود رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف اور امجداللہ خان کو جیل میں بی کلاس نہ دینا قابل مذمت ہے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے عدالتی احکامات کے باوجود ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے بزرگ رکن اور75سالہ پروفیسرڈاکٹر حسن ظفر عارف اوررابطہ کمیٹی کے رکن امجداللہ خان کوسینٹرل جیل میں بی کلاس نہ دیے جانے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2017
حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کی درگاہ پرواک تھروگیٹ اورسیکوریٹی کے مناسب انتظامات کا نہ ہونا حکومت سندھ کی نااہلی ہے ۔ندیم نصرت کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ سانحہ سیہون شریف کے شہداء کے اعضاء کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صوبہ سندھ کے حکمرانوں اورانتظامیہ کی بے حسی قراردیاہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2161
to
2170
of
13274
Urdu News Archive
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us