Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام بالخصوص مخیر حضرات ملک میں غریب و متوسط طبقہ کی حکمرانی کے قیام کیلئے ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاؤن کریں ، الطاف حسین کی اپیل


عوام بالخصوص مخیر حضرات ملک میں غریب و متوسط طبقہ کی حکمرانی کے قیام کیلئے ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاؤن کریں ، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 3/21/2013
عوام بالخصوص مخیر حضرات ملک میں غریب و متوسط طبقہ کی حکمرانی کے قیام کیلئے ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاؤن کریں ، الطاف حسین کی اپیل 
ایم کیوایم ایک غریب جماعت ہے جسکی پشت پناہی پر کوئی جاگیر دار یا وڈیرہ نہیں ہے 
ایم کیوایم اپنے تمام سیاسی و تنظیمی اخراجات عوامی عطیات اور چندوں سے پورے کرتی ہے
لندن ۔۔21مارچ 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پرو زر اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاون کر یں ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم ایک غریب جماعت ہے جسکی پشت پناہی پر کوئی جا گیر دار یاوڈیرہ نہیں ہے اور ایم کیوایم اپنے تمام سیا سی و تنظیمی اخراجات عوامی عطیات اور چندوں سے پور ے کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان بھر سے حصہ لے گی اور ہر حلقہ سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی انتخابی اخراجات کے سلسلے میں ایم کیوایم کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پر زور اپیل کی کہ وہ ملک میں غریب و متوسط طبقہ کی حکمرانی کے قیام کیلئے ایم کیوایم کے ہاتھ مضبوط کریں اور ایم کیوایم سے بھر پور مالی تعاؤن کریں ۔ 

12/23/2024 3:07:54 AM