ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی: ۔۔ 22 ما رچ ،2013ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ81کے کارکن اکرم کی والدہ محترمہ صبیحہ، ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ187کے کارکن راشد علوی کی والدہ فردوس بیگم کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحو مین کے تما م سو گوا ر لو حقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکیا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرما ئے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔(آمین)