Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار کوئٹہ روڈ بس اسٹاپ پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت ۔


جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار کوئٹہ روڈ بس اسٹاپ پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت
 Posted on: 3/22/2013
جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار کوئٹہ روڈ بس اسٹاپ پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کااظہار مذمت ۔
سفاک دہشت گرد معصوم و بے گناہ لوگوں کی جان و مال سے کھیل رہے ہیں وہ ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں ۔
لندن۔۔۔22مارچ2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار کوئٹہ روڈ بس اسٹاپ پر بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اوربم ھماکہ میں نتیجے میں متعد د افراد کی شہد زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردی اور بم دھماکوں کے ذریعے معصوم بے گناہ عوام کو خاک و خون میں نہلایاجارہا ہے اور جو سفاک دہشت گرد معصوم و بے گناہ لوگوں کی جان و مال سے کھیل رہے ہیں وہ ملک و قوم کے کھلے دشمن ہیں ۔ انہوں نے بم دھماکے میں شہیدہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری سے مطالبہ کیا ہے کہ جعفرآباد میں بم دھماکہ کا نوٹس لیاجائے اور اس ملوث دہشت گردوں کو گرفتارکرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائیں اور عوام کے جان ومال کے حفاظت کے لئے ٹھوس ومثبت اقدامات بروئے کار لائے جائیں

12/23/2024 2:42:23 AM