ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہارِ تعزیت
کراچی :۔۔۔۔27،مارچ2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے جوائنٹ انچارج اسلم آفریدی کی خوش دامن گل سانگھ ،اورنگی سیکٹر یونٹ 124کے کارکن ظفر کمال کی والدہ محترمہ اجمیری اور ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 82کے کارکن پرویز احمد کی والدہ محترمہ بلقیس ناز کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اورسوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔