Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نےریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نےریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
 Posted on: 3/27/2013

بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نےریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
بہاولنگر: ۔۔۔۔(سٹاف رپورٹر) 
بہاولنگر سے متحدہ قومی موومنٹ کے جمشید راٹھور NA-189 اور PP-279 ، سیف اللہ قریشی نے ریٹرننگ آفیسر عطا ء ربانی کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے، چشتیاں سے NA-190 سے شبیر کمبوہ اور محمد اشرف کمبو ہ ، PP-281 سے عذیر گل ،PP-282 سے چوہدری محمد عبداللہ اور ظفر اقبال پنسوتا نے کاغذاتی نامزدگی جمع کروا دیئے ۔ اس موقع پر MQM جنوبی پنجاب کمیٹی کے راؤ محمد خالد ، ایم کیو ایم بہاولنگر کے عہدیدارا ن عبدالحمید مغل ، سیف اللہ ، محمد یوسف گجر ، اشتیاق قریشی ، رانا سجاد، راؤ عمر دراز، شفیق وٹو ، سید وقاص شاہ ، ملک زاہد ، محمد حنیف ، خضر حیات ، شمشاد نجمی ، محمد رفیع کھرل ایڈووکیٹ سمیت کثیر تعداد میں کارکنان بھی موجود تھے۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد کارکنان میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور جیئے الطاف حسین ، جیے متحدہ کے نعرے لگائے گئے ۔ علاوہ ازیں ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں کی بڑی تعداد نے ایم کیو ایم کے پرچم اور قائد تحریک الطاف حسین کی تصاویر بھی اٹھا رکھیں تھیں۔
*****

12/23/2024 2:08:42 AM