Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پان گٹکے کا استعمال چھوڑ دیں، حق پرست امیدواران کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت


پان گٹکے کا استعمال چھوڑ دیں، حق پرست امیدواران کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت
 Posted on: 4/22/2013
پان گٹکے کا استعمال چھوڑ دیں، حق پرست امیدواران کو قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت 
پان اور گٹکا استعمال کرنے والوں کو آئندہ انتخابات میں ایم کیوایم کا ٹکٹ نہیں ملے گا 
لندن ۔۔22اپریل 2013ء 
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انہیں رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ ایم کیوایم کے بعض امیدواران اسمبلی پان اور گٹکے کا استعمال کر تے ہیں ۔ انہوں نے تمام امیدواران کو ہدایت کہ وہ فوری طور پر اس عاد ت کو تر ک کریں ورنہ انہیں آئندہ کبھی ایم کیوایم کا ٹکٹ نہیں ملے گا ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ جو امیدوار ان پان اور گٹکے کا استعمال کرتے رہے وہ فوراً دانتوں کے اچھے ڈاکٹر سے اپنے دانتوں کی صفائی بھی کرائیں ۔

12/23/2024 6:41:57 AM