Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں یوم عزم کے اجتماع میں ملکہ ایلزبتھ دوئم اورماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم کے تین لاپتہ کارکنوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی

 Posted on: 9/17/2022

 اجتماع میں شریک کارکنوں کاجوش وخروش عروج پرتھا

لندن  …  17  ستمبر 2022ئ
ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام لندن میں ہفتہ کو منعقدہ یوم عزم وفا کے اجتماع میں ملکہ برطانیہ آنجہانی ایلزبتھ دوئم اورماورائے عدالت قتل کئے جانے والے ایم کیوایم کے تین لاپتہ کارکنوں عرفان بصارت شہید، عابد عباسی شہیداوروسیم اخترراجوشہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ۔ تمام حاظرین نے کھڑے ہوکرانہیں
 خراج عقیدت پیش کیا۔ اجتماع میں شریک کارکنوںکاجوش وخروش عروج پرتھا۔اجتماع کے اختتام پر کارکنوں نے کافی دیر تک الطاف الطاف اورجئے مہاجرکے فلک شگاف نعرے لگائے۔ 

٭٭٭٭٭

1/4/2025 11:35:43 PM