Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو کو ریاستی دہشت گردوں کے ہاتھوں نذرآتش کئے جانے اور سابق رکن اسمبلی نثار پنہور کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ایم کیو ایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام پاکستانی قونصل خانہ میں مذمتی یادداشت پیش کی گئی

 Posted on: 9/20/2022

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حسان بٹ اور نیو ساتھ ویلز کے انچارج حمزہ برہان  کی شرکت

سڈنی ۔۔۔  20 ستمبر 2022یئ

ایم کیو ایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ  کی ریاستی دہشت گردوں کے ہاتھوں آتشزدگی، سابق رکن اسمبلی نثار پنہور کی غیر قانونی گرفتاری اور ایم کیو ایم کے بیگناہ اور معصوم لاپتا کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف پاکستانی قونصل خانہ میں مذمتی یادداشت پیش کی گئی۔
رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ حسان بٹ بھائی نے ڈپٹی کونسل جنرل محمد شہریار کو یادداشت پیش کرتے ہوے احتجاج ریکارڈ کروایا اور یہ باور کیا کہ اس ظلم و بربریت اور لا قانونیت کے بعد آسٹریلیا سمیت دنیا میں مقیم مہاجر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جس پر ڈپٹی کونسل جنرل کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کے وہ متعلقہ حکومتی اداروں کو آسٹریلیا میں مقیم مہاجروں اور الطاف حسین بھائی کے چاہنے والوں کے درد اور خدشات سے آگاہ کریں گے

1/20/2025 2:34:29 PM